05/03/2023
’’وہ شخص اللہ کی حفاظت میں ہے جو نمازِ فجر ادا کرتاہے، لہٰذا اپنےآپ کو اس حال میں نہ ڈالو جہاں اللہ تم سے تمہاری لا پروائی کا جواب طلب کرے۔ کیونکہ جوکوئی بھی اس حال میں مبتلا پایا جائیگا اسکو(لوگوں سے) الگ کرکے منہ کے بل جہنم میں جھونک دیا جائیگا۔ ‘‘
(مسلم ،ص۔454)۔
یہ دو نکات مسلمانوں کے لیے کافی ہیں۔ ان سے ان کا دل بے چین ہوگا اس فکر میں کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ نمازِ فجر قضا نہ ہو۔