Payam E Aza

Payam E Aza Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Payam E Aza, Religious organisation, Islamabad.

🖤 Payam-e-Aza 🖤

A platform dedicated to sharing Islamic knowledge, teachings of Ahlul Bayt (A.S.), authentic sayings, supplications, historical insights, and spiritual guidance.

📌 Daily Islamic Content
📖 Hadith & Wisdom
🤲 Duas & Spiritual Reminders

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Amir Abas, شیر محسن عظیم, Mariam Zehra S...
07/08/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Amir Abas, شیر محسن عظیم, Mariam Zehra Syeda

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! غازی عباس, Haseeb Shahzad, Khuda Bux, Usman Raja, کھرل صا...
05/08/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! غازی عباس, Haseeb Shahzad, Khuda Bux, Usman Raja, کھرل صاحب, Ali Ahmad Goraya

_اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا مَوْلَايَ يَا صَاحِبَ الزَّمَانِ 🤍_*مولا جان عج**ہماری غفلتوں اور گناہوں کو اپنے کرم سے معاف ف...
05/08/2026

_اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا مَوْلَايَ يَا صَاحِبَ الزَّمَانِ 🤍_

*مولا جان عج*
*ہماری غفلتوں اور گناہوں کو اپنے کرم سے معاف فرما دیجیے*

*ہمارے دلوں کو اپنی محبت سے زندہ کر دیجیے*
*اور ہمیں اپنے ظہور کے سچے منتظرین میں شامل فرما لیجیے*

_اللّٰهُمَّ عَجِّلْ لِوَلِيِّكَ الْفَرَجْ 🤲🏻_

خوشبو تطہیر دے مہمل دی ساڈی قبر دا کرن سلام آئی اےاٹھو اکبرؑ استقبال کرو ساڈے شہر اچ فاتحہ شام آئی اے💔
04/08/2026

خوشبو تطہیر دے مہمل دی ساڈی قبر دا کرن سلام آئی اے
اٹھو اکبرؑ استقبال کرو ساڈے شہر اچ فاتحہ شام آئی اے💔

"اَے اَللّٰهُﷻ" 🕋🌍🫀اِمامِ عَلِی بْنِ مُوسٰی الرِّضاؑ کے صدقے ہمیں سچا ایمان، اہلِ بیتؑ کی سچی محبت، تقویٰ، صبر، اخلاص او...
04/08/2026

"اَے اَللّٰهُﷻ" 🕋🌍🫀

اِمامِ عَلِی بْنِ مُوسٰی الرِّضاؑ کے صدقے ہمیں سچا ایمان، اہلِ بیتؑ کی سچی محبت، تقویٰ، صبر، اخلاص اور اپنی اطاعت پر ثابت قدمی عطا فرما۔

یا اللہ! ہمارے تمام گناہوں کو معاف فرما، ہماری ہر جائز دعا کو شرفِ قبولیت عطا فرما، ہماری تمام مشکلات آسان فرما، اور دنیا و آخرت میں اپنی رحمت، مغفرت اور رضا نصیب فرما۔

"آمِينُ يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ" 🤲🏻💚

اور پھر سکون آ جاتا ہے... 🤍جب انسان یہ سمجھ لیتا ہے کہ ہر چیز اللہ تعالیٰ کی مرضی سے ہی ہوتی ہے، اور اس کے ہر فیصلے میں ...
03/08/2026

اور پھر سکون آ جاتا ہے... 🤍

جب انسان یہ سمجھ لیتا ہے کہ ہر چیز اللہ تعالیٰ کی مرضی سے ہی ہوتی ہے، اور اس کے ہر فیصلے میں ہمارے لیے کوئی نہ کوئی خیر ضرور پوشیدہ ہوتی ہے۔

کبھی وہ ہمیں وہی دیتا ہے جو ہم چاہتے ہیں،
اور کبھی وہ ہمیں اُس چیز سے بچا لیتا ہے جو ہمارے حق میں بہتر نہیں ہوتی۔

اللہ پر بھروسا رکھیں، کیونکہ اُس کی تدبیر ہماری سوچ سے کہیں بہتر ہوتی ہے۔ ❤️🌿

*اللہ جانتا ہے کہ تم انتظار کر رہے ہو، وہ بہت جلد تمہارے انتظار کو "کُن" کے معجزوں میں بدل دے گا۔ ان شاء اللہ ❤️*
03/08/2026

*اللہ جانتا ہے کہ تم انتظار کر رہے ہو، وہ بہت جلد تمہارے انتظار کو "کُن" کے معجزوں میں بدل دے گا۔ ان شاء اللہ ❤️*

جب عرش والے کا کرم ساتھ ہو تو دنیا کی کوئی طاقت، کوئی حسد اور کوئی طنز آپ کو کامیاب ہونے سے نہیں روک سکتا۔الحمد اللہ    ...
03/08/2026

جب عرش والے کا کرم ساتھ ہو تو دنیا کی کوئی طاقت، کوئی حسد اور کوئی طنز آپ کو کامیاب ہونے سے نہیں روک سکتا۔
الحمد اللہ

*اربعین 2026**لاکھوں زائرین اربعین کے موقع پر کربلا کی جانب رواں دواں ہیں، جہاں امام حسینؑ اور ان کے باوفا ساتھیوں کی وا...
03/08/2026

*اربعین 2026*

*لاکھوں زائرین اربعین کے موقع پر کربلا کی جانب رواں دواں ہیں، جہاں امام حسینؑ اور ان کے باوفا ساتھیوں کی واقعۂ کربلا میں شہادت کے چالیسویں دن کی یاد منائی جاتی ہے۔*💔

゚viralシfypシ゚

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Payam E Aza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share