قرآن اکیڈمی آن لائن

قرآن اکیڈمی آن لائن QURAN ACADEMY ONLINE

03/12/2025
03/12/2025

Hafiz Jawwad Bashir Naqashbandi

‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے🥀🍃💕🤍💕🌿✨️                                                      ...
13/03/2024

‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡
‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️





.

میلاد النبیﷺ کے موقع پر کیک پر نام محمدﷺ لکھ کر کاٹنا،نعلین پاک پر نام محمدﷺ لکھنا، خواتین کا بے حجاب بازاروں میں گھومنا...
03/10/2023

میلاد النبیﷺ کے موقع پر کیک پر نام محمدﷺ لکھ کر کاٹنا،نعلین پاک پر نام محمدﷺ لکھنا، خواتین کا بے حجاب بازاروں میں گھومنا،بھنگڑے،ڈھول،بینڈ باجے کا استعمال،ڈھول کی تھاپ پر رقص ان سب چیزوں کا میلاد سے تعلق نہیں
برائے مہربانی اپنے علاقوں میں ایسے طوفان بدتمیزی سے اعلان لا تعلقی کریں اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ۔

28/09/2023

صدائیں درودوں کی آتی رہیں گی جنھیں سن کر دل شاد ہوتا رہے گا
خدا اہل سنت کو آباد رکھے محمدﷺ🌹 کا میلاد ہوتا رہے گا

ایسی خوشبو چمن کے گلوں میں کہاں🥰جو نبیﷺ🌹  کے پسینے میں موجود ہے💚🌹⁦♥️⁩
19/09/2023

ایسی خوشبو چمن کے گلوں میں کہاں🥰
جو نبیﷺ🌹 کے پسینے میں موجود ہے💚🌹⁦♥️⁩

Milad e Mustafa 🌹💚🌹♥️
19/09/2023

Milad e Mustafa 🌹💚🌹♥️

جتنا دیا سرکار نے مجھ کو اتنی میری اوقات نہیںیہ تو کرم ھے ان کا ورنہ مجھ میں تو ایسی بات نہیں03455678388IN SHA ALLAH
17/09/2023

جتنا دیا سرکار نے مجھ کو اتنی میری اوقات نہیں
یہ تو کرم ھے ان کا ورنہ مجھ میں تو ایسی بات نہیں
03455678388
IN SHA ALLAH

جتنا دیا سرکار نے مجھ کو اتنی میری اوقات نہیںیہ تو کرم ھے ان کا ورنہ مجھ میں تو ایسی بات نہیں03455678388
17/09/2023

جتنا دیا سرکار نے مجھ کو اتنی میری اوقات نہیں
یہ تو کرم ھے ان کا ورنہ مجھ میں تو ایسی بات نہیں
03455678388

Address

Islamabad
0987

Telephone

+923455678388

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when قرآن اکیڈمی آن لائن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to قرآن اکیڈمی آن لائن:

Share