Usama Writes

Usama Writes اے اللّٰہ میرے دل ❤
کو سکون عطا کر🤗

23/03/2025

‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:

جنت میں کچھ ایسے لوگوں کو داخل کیا جائے گا جن کے دل (نرمی، نزاکت اور الله پر توکل میں) پرندوں کے دلوں کی طرح ہوں گے🌸🥀

مسلم 7162
(مسند احمد 13318؛ مشکوٰۃ 5625)

17/03/2025

*پریشان مت ہوا کرو..*
*ٹھوکر ہمیشہ اُنہیں ہی لگتی ہے* *جنہیں ﷲ تھامنا چاہتا ہو*🌸🥀

13/03/2025

پوری کائنات میں کوئی کسی کا اتنا انتظار نہیں کرتا جتنا رب کریم اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ہے🍂🌸🌿

12/03/2025

جو دُکھ الّٰلہ کے قریب کر دئے
وہ دُکھ نہیں بلکہ نعمت ہے🌸🍂❤

08/03/2025

سورہ یوسف مثال ہے
وہ آزماتا ہی اس چیز سے ہے جو تمہیں بے حد پیاری ہوتی ہے۔۔۔!!
تاکہ اس چیز کے ملنے کی تڑپ اللہ سے ملوا دے۔۔!!!❤️🌸🍂

08/03/2025

*_گناہ چھوڑنے سے پہلے کہیں زندگی آپ کا_* ساتھ نہ چھوڑ دے
*ذرا سوچئے!*🌍🍂🌸

08/03/2025

تین کام اللہ کو بہت پسند ہیں
ٹوٹے ہوئے رشتوں کو جوڑنا
دل نا چاہتے ہوئے معاف کرنا
کسی کے گناہ پر پردہ رکھنا 🌸🌍🍂

انسانیت کا فخر ہیں وہ لوگ جن کے پاس نصیحت کے لیے**الفاظ نہیں اعمال ہوتے ہیں ۔!!!*🌸🌍*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ❤🍂
07/03/2025

انسانیت کا فخر ہیں وہ لوگ جن کے پاس نصیحت کے لیے*
*الفاظ نہیں اعمال ہوتے ہیں ۔!!!*🌸🌍

*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ❤🍂

اِنَّ الۡحَسَنٰتِ یُذۡہِبۡنَ السَّیِّاٰتِ ؕ یقیناً نیکیاں برائیوں کو مٹا دیتی ہیں ۔✨🌸
12/03/2024

اِنَّ الۡحَسَنٰتِ یُذۡہِبۡنَ السَّیِّاٰتِ ؕ
یقیناً نیکیاں برائیوں کو مٹا دیتی ہیں ۔✨🌸

صبح بخیر زندگیدعا ہے کہ جب آپ پرسکون نیند سے بیدار ہوں،پلکوں کے کھلنے کے ساتھ ساتھ دنیا و آخرت کی کامیابیاں،آسانیاں،خوشی...
07/03/2024

صبح بخیر زندگی
دعا ہے کہ جب آپ پرسکون نیند سے بیدار ہوں،پلکوں کے کھلنے کے ساتھ ساتھ دنیا و آخرت کی کامیابیاں،آسانیاں،خوشیاں اور تمام محبتیں اللّٰہ پاک ایسے ہی عطا کرے-کہ جیسے وہ اس دنیا کو ہر صبح اجالا بخشتا ہے
🌿🌸آمین

*جوانی کی شام میں اللّٰہ کو یادر کھو "- 🥺💘🫀*
03/03/2024

*جوانی کی شام میں اللّٰہ کو یادر کھو "- 🥺💘🫀*

24/02/2024

*_رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِيْمَ الصَّلٰوة_*

"اے میرے رب مجھے نماز قائم رکھنےوالے بنادے"
آمین🖤🌸

Address

Islamabad

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923092939609

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usama Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Usama Writes:

Share