دینِ اسلام

دینِ اسلام اسلام کی سر بلندی کے لئے ہمیشہ کوشش کریں۔۔

20/09/2022

مسجد کے ستون پر لکھا تھا کہ
''اللّہ دیکھ رہا ہے''
تو پھر بھی پنکھے، نل، جوتے وغیرہ چوری ہوتے رہے۔
پھر انتظامیہ نے دوسرے ستون پر لکھوا دیا کہ۔۔۔
''کیمرہ کی آنکھ آپ کو دیکھ رہی ہے''
اب کئی ماہ ہو گئے ہیں سکون ہے۔۔

( لمحہ فکریہ)

09/09/2022

جو شے آنسوؤں میں بہا دی جائے وہ دوبارہ آنکھ کی زینت نہیں بن سکتی
خواہ وہ محبت ہو عداوت ہو۔توجہ ، لمحہ یا پھر کوئی انسان۔۔۔!!

07/09/2022

‏پردہ رکھنا سیکھیں، بلکل ویسے ہی جیسے اللّه پاک نے ہمارا رکھا ہوا ہے...

01/09/2022

‏اپنے ماں باپ سے محبت کیا کریں دنیا کی ہر چیز مل جاتی ہے ماں باپ نہیں۔۔

20/08/2022
03/08/2022

‏میں خاک ابوبکر ؓ عمرؓ اور عثمان ؓ دے قدماں دا
میں نوکر علیؓ دے بچیاں دا

03/08/2022
01/08/2022

End 👌

26/07/2022

اگر ہم اللّٰہ سے اللّٰہ کو ہی مانگ لیتے تو کبھی کچھ اور مانگنے کی ضرورت باقی ہی نہ رہتی...!🍂

26/07/2022

(اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعَالَمِیۡنَ)

-'شکر“ ہمیشہ شِکوے سے بہتر ہوتا ہے✨🥀

26/07/2022

ہمیں بہت زیادہ علم کے بجائے۔۔۔
تھوڑے سے ادب کی زیادہ ضرورت ہے۔۔۔🔥

Address

Islamabad

Telephone

+923409087541

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دینِ اسلام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share