13/08/2025
جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے اہم اجلاس کیا گیا علامہ عاقب عطاری صاحب کی سرپرستی میں ویلفیئر فاؤنڈیشن کے کارکنوں کی شرکت ہوئی چیرمین میاں محسن علی کی بھی اور سب نے اپنے مشوروں سے آگاہ کیا اؤر سب نے عہد کیا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی جشن میلاد جوش خروش سے منایا جائے گا اور جلوس کے سارے معاملات ہر سال کی طرح اس سال بھی یارسول اللہ ویلفیئر فاؤنڈیشن ہی ترتیب دے گئی انشاء اللہ