بزمِ شہدائے ناموسِ مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم

  • Home
  • Pakistan
  • Hyderabad
  • بزمِ شہدائے ناموسِ مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم

بزمِ شہدائے ناموسِ مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم 𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦-𝐨-𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦!
𝐎𝐧 𝐓𝐡𝐢𝐬 𝐏𝐚𝐠𝐞 𝐄𝐯𝐞𝐫𝐲 𝐌𝐨𝐧𝐭𝐡 𝐑𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐀 𝐏𝐨𝐬𝐭𝐞𝐫 𝐀𝐧𝐝 𝐓𝐡𝐞𝐢𝐫 𝐌𝐞𝐦𝐨𝐫𝐢𝐞𝐬.

اللہ تعالی ہمیں اپنے علماء کرام کا ادب و احترام کرنے اور حق بات کو قبول کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
19/07/2026

اللہ تعالی ہمیں اپنے علماء کرام کا ادب و احترام کرنے اور حق بات کو قبول کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

10/07/2026

🌹بِسْمِ ٱللّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ🌹
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ!
اَلحمدﷲ ہر ماہ کی طرح اِس ماہ بھی💖عظیم الشان محفل💖(فیضانِ غوثِ اَعظم دَستگیرؓ) کا انعقاد کیا گیا ہے.
جس میں حیدرآباد شہر کے معروف ثنا خواں اپنی اپنی حاضری پیش کریں گے اور حیدرآباد شہر کے معروف عالم دین حضرت علامہ و مولانا محمد شاہد حنفی دامت برکاتہم العالیہ اپنے نورانی و عرفانی بیان سے ہم سب کو مستفیض فرمائیں گے.
زیر صدارت: فخرِ اہلِ سنت سرمایہ اہلِ سنت پیرِ طریقت رہبر شریعت تفسیر القران شیخ الحدیث پیر و مرشد مفتیِ اَعظم سِندھ حضرت علامہ مولانا ابو شرف مفتی محمد عمر خلجی دامت برکاتہم العالیہ.
منجانب: بزمِ شہدائے ناموسِ مُصطفیٰﷺ
آپ تمام احباب سے درخواست ہے کہ اس روحانی و عرفانی محفل میں شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں،بعدازمحفل لنگر کا بھی اہتمام ہے.
بمقام:جامع مسجد غوثیہ اقبال آباد پریٹ آباد.

11/06/2026

فیضان گرافکس آپ کو دے رہا ہے بہترین اور خوبصورت گرافکس سروسز
▪️ محفل نعت کے پوسٹر
▪️ یوٹیوب کے تھمبنیل
▪️ سوشل میڈیا پوسٹ
یا کسی بھی قسم کی ڈیزائن کے لیے ہم سے رابطہ کریں انتہائی مناسب قیمت میں
See less See less See less See less See less

🌹بِسْمِ ٱللّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ!اَلحمدﷲ ہر ماہ کی طرح اِس ماہ...
09/06/2026

🌹بِسْمِ ٱللّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ🌹
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ!
اَلحمدﷲ ہر ماہ کی طرح اِس ماہ بھی🤍عظیم الشان محفل🤍(فیضانِ غوثِ اَعظم دَستگیرؓ) کا انعقاد کیا گیا ہے.
جس میں حیدرآباد شہر کے معروف ثنا خواں اپنی اپنی حاضری پیش کریں گے اور حیدرآباد شہر کے معروف عالم دین حضرت علامہ و مولانا طاہر مدنی دامت برکاتہم العالیہ اپنے نورانی و عرفانی بیان سے ہم سب کے قلوب و اذہان کو معطرومنور فرمائیں گے.
زیر صدارت: پیر و مرشد رہبر شریعت فخر اہل سنت تفسیر القرآن شیخ الاحادیث استاذ العلماء مفتیِ اَعظم سِندھ حضرت علامہ مولانا ابو شرف مفتی محمد عمر خلجی دامت برکاتہم العالیہ.
منجانب: بزمِ شہدائے ناموسِ مُصطفیٰﷺ
آپ تمام احباب سے درخواست ہے کہ اس روحانی و عرفانی محفل میں شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں،بعدازمحفل لنگر کا بھی اہتمام ہے.
بمقام:جامع مسجد غوثیہ اقبال آباد پریٹ آباد.
بزمِ شہدائے ناموسِ مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم M Zubair Khan Bilal Q Faizan Arain

بِسْمِ ٱللّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِاَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ!اَلحمدﷲ ہر ماہ کی طرح اِس ماہ ب...
07/05/2026

بِسْمِ ٱللّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ!
اَلحمدﷲ ہر ماہ کی طرح اِس ماہ بھی
🌹عظیم الشان محفل🌹(فیضانِ غوثِ اَعظم دَستگیرؓ) کا انعقاد کیا گیا ہے.
جس میں حیدرآباد شہر کے معروف ثنا خواں اپنی اپنی حاضری پیش کریں گے اور حیدرآباد شہر کے معروف عالم دین حضرت علامہ و مولانا حافظ و قاری محمد شریف نوری دامت برکاتہم العالیہ اپنے نورانی و عرفانی بیان سے ہم سب کے قلوب و اذہان کو معطرومنور فرمائیں گے.
*زیر صدارت*: پیر و مرشد مفتیِ اَعظم سِندھ حضرت علامہ مولانا ابو شرف مفتی محمد عمر خلجی دامت برکاتہم العالیہ.
*منجانب*: بزمِ ناموسِ مُصطفیٰﷺ
آپ تمام احباب سے درخواست ہے کہ اس روحانی و عرفانی محفل میں شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں،بعدازمحفل لنگر کا بھی اہتمام ہے.
*بمقام*:جامع مسجد غوثیہ اقبال آباد پریٹ آباد.

وبرکاتہ! امید ہے آپ تمام احباب خیریت سے ہوں گے.الحمدللہ ہر ماہ کی طرح اس ماہ بھی 🌹عظیم الشان محفل فیضان غوث اعظم دستگیر(...
03/05/2026

وبرکاتہ!
امید ہے آپ تمام احباب خیریت سے ہوں گے.الحمدللہ ہر ماہ کی طرح اس ماہ بھی 🌹عظیم الشان محفل فیضان غوث اعظم دستگیر(رضی اللہ تعالی عنہ)🌹کا انعقاد کیا گیا ہے.جس میں شہرحیدرآباد کے معروف ثناءخواں اپنی اپنی حاضری پیش کریں گے اور حیدرآباد شہر کے معروف عالم دین مفتی محسن نیاز امینی دامت برکاتہم العالیہ خطاب فرمائیں گے.
زیر صدارت: پیر و مرشد حضرت علامہ و مولانا ابو شرف مفتی محمد عمر خلجی دامت برکاتہم العالیہ.
منجانب:بزم شہدائے ناموس مصطفی (صلی اللہ تعالی علیہ وسلم)
آپ تمام احباب سے درخواست ہے کہ اس تقریب سعید میں شرکت فرما کر دین و دنیا کی سعادتیں حاصل کریں.
❤️شکریہ❤️

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! امید ہے آپ تمام احباب خیریت سے ہوں گے.الحمدللہ ہر ماہ کی طرح اس ماہ بھی 🌹عظیم الشان محف...
24/12/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
امید ہے آپ تمام احباب خیریت سے ہوں گے.الحمدللہ ہر ماہ کی طرح اس ماہ بھی 🌹عظیم الشان محفل فیضان غوث اعظم دستگیر(رضی اللہ تعالی عنہ)🌹کا انعقاد کیا گیا ہے.جس میں شہرحیدرآباد کے معروف ثناءخواں اپنی اپنی حاضری پیش کریں گے اور حیدرآباد شہر کے معروف عالم دین مفتی محمد شاہد برکاتی دامت برکاتہم العالیہ خطاب فرمائیں گے.
زیر صدارت: پیر و مرشد حضرت علامہ و مولانا ابو شرف مفتی محمد عمر خلجی دامت برکاتہم العالیہ.
منجانب:بزم شہدائے ناموس مصطفی (صلی اللہ تعالی علیہ وسلم)
آپ تمام احباب سے درخواست ہے کہ اس تقریب سعید میں شرکت فرما کر دین و دنیا کی سعادتیں حاصل کریں.
♥️شکریہ♥️

Address

33/83
Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بزمِ شہدائے ناموسِ مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share