Anjuman Jan'Nisaran-E-Abbas a.s hyd

Anjuman Jan'Nisaran-E-Abbas a.s hyd Jitna Aitraaz Tumhein Mazloom HUSSAiN (A.S) K Matam Pe Hai,

Utna Aitraaz Kabhi Yazeed l.a K Zulm Pe Kiya Hai..??????? Think about it

تمام مومنین سے پابندئ وقت کے ساتھ شرکت کی استدعا ہے۔
04/06/2026

تمام مومنین سے پابندئ وقت کے ساتھ شرکت کی استدعا ہے۔

عیدِ کبیر الغدیر مبارک ♥️
03/06/2026

عیدِ کبیر الغدیر مبارک ♥️

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَخبرِ غمانجمنِ‌ جاں‌ نثارانِ‌ عباس علیہ السلام کے سالارِ دستہ نوید حیدر (نومی)...
30/05/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

خبرِ غم

انجمنِ‌ جاں‌ نثارانِ‌ عباس علیہ السلام کے سالارِ دستہ نوید حیدر (نومی) کے والد جناب نسیم حیدر ابن محمد شفیع کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔
نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ مغربین، حسینی مسجد و امام بارگاہ، لطیف آباد نمبر 11، حیدرآباد کے سامنے ادا کی جائے گی اور تدفین وادیِ حسین قبرستان، کراچی میں کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔

شریکِ غم:
صدر و جنرل سیکریٹری و اراکین
انجمنِ‌ جاں‌ نثارانِ‌ عباس علیہ السلام

12 ذوالحجہ شہادت طفلانِ مسلم بن عقیل علیہ السلام 💔
29/05/2026

12 ذوالحجہ
شہادت طفلانِ مسلم بن عقیل علیہ السلام 💔

اجتماعی قربانی 2026/1447
27/05/2026

اجتماعی قربانی 2026/1447

پابندئ وقت کا خاص خیال رکھیں ✨️
26/05/2026

پابندئ وقت کا خاص خیال رکھیں ✨️

9 ذوالحجہ:شہادت سفیرِ حسین علیہ السلام جناب مسلم بن عقیل علیہ السلام 💔
26/05/2026

9 ذوالحجہ:
شہادت سفیرِ حسین علیہ السلام جناب مسلم بن عقیل علیہ السلام 💔

مسجد کمیٹی کے صدر جناب سید علیم حیدر تقوی کا اپنی ورکنگ کمیٹی کے ہمراہ اجتماعی قربانی 2026/1447 کے لیے جانوروں کی خریدار...
25/05/2026

مسجد کمیٹی کے صدر جناب سید علیم حیدر تقوی کا اپنی ورکنگ کمیٹی کے ہمراہ اجتماعی قربانی 2026/1447 کے لیے جانوروں کی خریداری جاری

8 ذوالحجہ:روانگی امام حسین علیہ السلام از مکہ تا کربلا 💔
24/05/2026

8 ذوالحجہ:
روانگی امام حسین علیہ السلام از مکہ تا کربلا 💔

7 ذوالحجہ:شہادت امام محمد باقر ابنِ‌ امام زین العابدین علیہ السلام 💔
23/05/2026

7 ذوالحجہ:
شہادت امام محمد باقر ابنِ‌ امام زین العابدین علیہ السلام 💔

Address

Near Hussaini Masjid O ImamBargah, Unit No: 11, Latifabad, Hyderabad
Hyderabad

Opening Hours

Monday 16:00 - 23:00
Tuesday 16:00 - 23:00
Wednesday 16:00 - 23:00
Thursday 16:00 - 23:00
Friday 16:00 - 23:00
Saturday 16:00 - 23:00
Sunday 16:00 - 23:00

Telephone

+923103016572

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman Jan'Nisaran-E-Abbas a.s hyd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Anjuman Jan'Nisaran-E-Abbas a.s hyd:

Share