Bargah Safinat Ul Nijaat Hyderabad

Bargah Safinat Ul Nijaat Hyderabad Many of Hyderabad sindh's largest majalis are held here annually.

5 محرم بمطابق 1 جولائی 2025 ہر سال کی طرح اس سال بھی مجلس عزا منعقد کی گئی اور شبیہ ذولجنہ اور جھولا پاک برآمد کیا گیا ج...
02/07/2025

5 محرم بمطابق 1 جولائی 2025 ہر سال کی طرح اس سال بھی مجلس عزا منعقد کی گئی اور شبیہ ذولجنہ اور جھولا پاک برآمد کیا گیا جس کے بعد ماتمی جلوس مخصوص راستوں سے گزر کر بارگاہ سفينة النجاة قصر شريكة الحسين ج پر اختتام پذیر ہوا ۔

30/06/2025
Majlis will be streamed live on this page.
04/05/2025

Majlis will be streamed live on this page.

تمام مومنین سے شرکت کی استدعا۔
25/04/2025

تمام مومنین سے شرکت کی استدعا۔

13/07/2024

5 محرم بمطابق 12 جولائی 2024 ہر سال کی طرح اس سال بھی مجلس عزا منعقد کی گئی اور شبیہ ذولجنہ اور جھولا پاک برآمد کیا گیا جس کے بعد ماتمی جلوس مخصوص راستوں سے گزر کر بارگاہ سفينة النجاة قصر شريكة الحسين ج پر اختتام پذیر ہوا ۔

09/07/2024

5 محرم بمطابق 12 جولائی 2024 بروز جمعہ۔
علم نشان، مجلس عزا و ذولجنہ ماتمی جلوس بمقام بارگاہ سفينة النجاة قصر شريكة الحسين ج B2 بھٹائی نگر نزد ہونڈا پیلس جامشورو روڈ حیدرآباد۔
بوقت 1:00 بجہ دوپہر۔
تمام مومنین سے وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت کی گذارش۔
Share please.

20/07/2023

5 محرم بمطابق 24 جولائی 2023۔
علم نشان، مجلس عزا و ذولجنہ ماتمی جلوس بمقام بارگاہ سفينة النجاة قصر شريكة الحسين ج B2 بھٹائی نگر نزد ہونڈا پیلس جامشورو روڈ حیدرآباد۔
بوقت 1:00 بجہ دوپہر۔
تمام مومنین سے وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت کی گذارش۔
Share please.

08/12/2022

ہائے قبلہ 😭 بیشک ویرانی ہے آپ کے بعد 😭

💔‎انا للہ وانا الیہ راجعون 💔‎میں چلا ہوں علی ص سے ملاقات کو‎جس کی تھی آرزو وہ گھڑی آگٸ‎ایک اور علم کی درسگاہ بند ہوگئی‎ج...
06/12/2022

💔‎انا للہ وانا الیہ راجعون 💔
‎میں چلا ہوں علی ص سے ملاقات کو
‎جس کی تھی آرزو وہ گھڑی آگٸ

‎ایک اور علم کی درسگاہ بند ہوگئی
‎جناب علامہ غضنفر عباس تونسوی بارگاہ معصومین ع میں چلے گئے

Address

B2, Bhittai Nagar, Behind Honda Palace, Jamshoro Road
Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bargah Safinat Ul Nijaat Hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share