Payam Wilayat Foundation Hyderabad

Payam Wilayat Foundation Hyderabad نماز بروقت عزاداری ھر وقت۔
فروغ عزاداری اور دفاع عزاخانون میں مصروف عمل
پيام ولایت فاؤنڈیشن پاکستان حیدرآباد ڈویژن

*عيد زھراء سلام اللہ علیہا مبارک*🌹❤️
22/08/2026

*عيد زھراء سلام اللہ علیہا مبارک*🌹❤️

19/08/2026

Rabul awal Duty latifabad Hyderabad

Inshallah
17/08/2026

Inshallah

11/08/2026
*انا للہ وانا الیہ راجعون*پیام ولایت فاؤنڈیشن پاکستان کے رکن نظارت برادر محمد اسلم ہاشمیان کی *والدہ محترمہ کا رضا الہی*...
10/08/2026

*انا للہ وانا الیہ راجعون*
پیام ولایت فاؤنڈیشن پاکستان کے رکن نظارت برادر محمد اسلم ہاشمیان کی
*والدہ محترمہ کا رضا الہی*
سے انتقال ہو گیا ہے
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
شریک غم
*پیام ولایت فاؤنڈیشن پاکستان*

ان شاء اللہ!عزادارانِ امام حسینؑ کی رہنمائی، خدمت اور نظم و ضبط کے لیے پیامِ ولایت اسکاؤٹس کے جوان اپنی ذمہ داریاں انجا...
07/08/2026

ان شاء اللہ!

عزادارانِ امام حسینؑ کی رہنمائی، خدمت اور نظم و ضبط کے لیے پیامِ ولایت اسکاؤٹس کے جوان اپنی ذمہ داریاں انجام دینے کے لیے موجود ہوں گے۔

خدمتِ عزادارانِ امام حسینؑ، ہمارا شرف۔

سالانہ موکبِ پیامِ حسینیچہلم حضرت امام حسینؑ کے موقع پر پیامِ ولایت فاؤنڈیشن حیدرآباد ڈویژن کی جانب سے ہر سال سالانہ موک...
07/08/2026

سالانہ موکبِ پیامِ حسینی

چہلم حضرت امام حسینؑ کے موقع پر پیامِ ولایت فاؤنڈیشن حیدرآباد ڈویژن کی جانب سے ہر سال سالانہ موکبِ پیامِ حسینی کا انعقاد کیا جاتا ہے، جہاں قدم گاہ مولا علیؑ کی جانب پیدل جانے والے عزادارانِ سیدالشہداءؑ کی خدمت کے لیے نیاز، سبیل، رہنمائی اور دیگر سہولیات کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

خدمتِ عزادارانِ امام حسینؑ ہمارا عہد، ہماری سعادت اور ہمارا شرف ہے۔

"جو حسینؑ کا ہے، وہ خدمتِ حسینؑ میں ہے۔"

ؑ #سبیل #نیاز

سالانہ موکبِ پیامِ حسینی میں شرکت فرما کر اپنا قیمتی وقت دینے والے تمام معزز مہمانوں، تنظیمی ساتھیوں اور دوستوں کی تشریف...
07/08/2026

سالانہ موکبِ پیامِ حسینی میں شرکت فرما کر اپنا قیمتی وقت دینے والے تمام معزز مہمانوں، تنظیمی ساتھیوں اور دوستوں کی تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ افتخار رہی۔

خصوصاً پیامِ ولایت فاؤنڈیشن حیدرآباد ڈویژن کے مسئول جناب نصیر حسین صاحب، نائب مسئول جناب آزاد جوکھیو صاحب، جنرل سیکریٹری جناب یوسف وگھیو صاحب، میڈیا سیل انچارج جناب حسنین حیدر صاحب، جناب شاہد برگری صاحب، جناب سید شمیم نقوی صاحب (جنرل سیکریٹری، جعفریہ الائنس ضلع حیدرآباد)، جناب جمن سولنگی صاحب (جنرل سیکریٹری، وحدتِ عزاداری ونگ ضلع حیدرآباد)، جناب مصطفیٰ حیدری صاحب (صدر، عزاداری یوتھ)، جناب سید وقار زیدی صاحب (صدر، ایم ڈبلیو ایم ضلع حیدرآباد) اور دیگر معزز احباب کی آمد ہمارے لیے باعثِ مسرت رہی۔

منجانب:
پیامِ میڈیا سیل ٹیم

یا حسینؑ ❤️

22 صفرسادات کالونی یونٹ نمبر 9، لطیف آباد میں منعقدہ مجلسِ عزا کے موقع پر پیامِ ولایت اسکاؤٹس کے جوان مومنینِ کرام کی ر...
07/08/2026

22 صفر

سادات کالونی یونٹ نمبر 9، لطیف آباد میں منعقدہ مجلسِ عزا کے موقع پر پیامِ ولایت اسکاؤٹس کے جوان مومنینِ کرام کی رہنمائی اور نظم و ضبط کی خدمات انجام دیتے رہے۔

خدمتِ عزادارانِ امام حسینؑ، ہمارا شرف۔

Address

Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Payam Wilayat Foundation Hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share