Anjuman Sipah e Asghar

Anjuman Sipah e Asghar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Anjuman Sipah e Asghar, Religious organisation, Hyderabad.

یاعلی مدد
یہ پیج انجمن سپاہ اصغر کا آفیشل ہے جس کا قیام 1975 میں ہوا اس پیج کے بنانے کا مقصد صرف فروغ عزا اور انجمن کا شیڈول اور منشور لوگوں تک پہنچانا ہے۔
مولا آپ کو سلامت رکھیں۔

11/09/2024

تمام اہل اسلام سے شرکت کی استدعا ہے

05/07/2024

آج بروز جمعہ 2024۔07۔05 گلستان سجاد
علی بھائ کے گھر ماتم داری

05/07/2024
Happy Eid adha Mubarak
17/06/2024

Happy Eid adha Mubarak

تمام عالم اسلام کو ولادت باسعادت شہنشاہ خراساں حضرت امام رضا علیہ اسلام  بہت بہت مبارک ہو۔
20/05/2024

تمام عالم اسلام کو ولادت باسعادت شہنشاہ خراساں
حضرت امام رضا علیہ اسلام بہت بہت مبارک ہو۔

تمام مومنین سے شرکت کی استدعا ہے۔
17/05/2024

تمام مومنین سے شرکت کی استدعا ہے۔

10/05/2024

مجلس عزا برائے ایصال ثواب و بلندی درجات
سید عشرت عباس زیدی ابن سید جواد حسین زیدی
مرثیہ خوانی :سید نسیم حسنین و رفقا

10/05/2024

مجلس عزا برائے ایصال ثواب و بلندی درجات
سید عشرت عباس زیدی ابن
سید جواد حسین زیدی
مرثیہ خوانی
سید نسیم حسنین و رفقا 

۱ ذیقعد ولادت باسعادت حضرت بی بی معصومہ قم سلام اللہ علیہا تمام مومنین کو بہت بہت  مبارک ہو،
09/05/2024

۱ ذیقعد ولادت باسعادت حضرت بی بی معصومہ قم سلام اللہ علیہا تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو،

09/05/2024

مجلس چہلم
سید عشرت عباس زیدی ابن سید جواد حسین زیدی
سوز خوانی:سید محمد احمد جعفری
امام بارگاہ المحسن

قدیمی مجلس عزا و جلوس ۲۹ محرم
09/05/2024

قدیمی مجلس عزا و جلوس ۲۹ محرم

Address

Hyderabad

Telephone

+923123214104

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman Sipah e Asghar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share