Catholic Charismatic Renewal Service Hyderabad

Catholic  Charismatic Renewal Service Hyderabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Catholic Charismatic Renewal Service Hyderabad, Religious organisation, Hyderabad.

25/07/2023
فادر اجمل شہباز اور ماسٹر پرویز
14/07/2022

فادر اجمل شہباز اور ماسٹر پرویز

14/07/2022

روم میں نئی زندگی کا سیمینار سسٹر زینت

یوحنا 13:12کھجُور کی ڈالِیاں لیں اور اُس کے اِستقبال کو نِکل کر پُکارنے لگے کہ ہوشعنا! مُبارک ہے وہ جو خُداوند کے نام پر...
05/04/2020

یوحنا 13:12

کھجُور کی ڈالِیاں لیں اور اُس کے اِستقبال کو نِکل کر پُکارنے لگے کہ ہوشعنا! مُبارک ہے وہ جو خُداوند کے نام پر آتا اور اِسرائیل کا بادشاہ ہے۔
Took branches of palm trees, and went forth to meet him, and cried, Hosanna: Blessed is the King of Israel that cometh in the name of the Lord.

🎉🎊🎂Happy Birthday to His Excellency Bishop Samson Shukardin.🎂🎉🎊
29/01/2020

🎉🎊🎂Happy Birthday to His Excellency Bishop Samson Shukardin.🎂🎉🎊

کرسمس ملن پارٹی تقدس مآب بشب سیمسن شکردین
07/01/2020

کرسمس ملن پارٹی تقدس مآب بشب سیمسن شکردین

25/05/2019

خدا کے خادم بوٹا مسیع
0342 3181397

" عنوان نجات "
دوسرا حصہ part 2
" عنوان نجات نجات کے لیے ساتھ ضروری باتیں "
سعد حسین میسع
اور
فادر امینول

یوحنا کا پہلا خط 1 باب 7 سے 10 آیات
لیکن اگر ہم نور میں چلیں جس طرح کہ وہ نور میں ہے تو ہم آپس میں رفاقت رکھتے ہیں اور اس کے بیٹے یسو ع کا خون ہمیں ہر گناہ سے پاک کرتا ہے اگر ہم کہیں کہ ہم بے گناہ ہیں تو اپنے آپ کو فریب دیتے ہیں اور ہم میں سچائی نہیں اگر ہم اپنے گناہوں کا اقرار کریں تو وہ سچا اور عادل ہے کہ وہ ہمارے گناہوں کو معاف کرے اور ہمیں ساری ناراستی سے پاک کرے اگر ہم کہیں کہ ہم نے گناہ نہیں کیا تو ہم اسے جھٹلاتے ہیں اور اس کا کلام ہم میں نہیں ہے ( آمین )

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Catholic Charismatic Renewal Service Hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share