Anjuman Dasta Al Ghazi a.s Hyderabad

Anjuman Dasta Al Ghazi a.s Hyderabad Mourning Of Imam Hussain
WILL NEVER STOP

*"سالانہ شب الغازی"*بتاریخ: *21 صفر المظفر 1447ھ بمطابق 16 اگست 2025 بروز ہفتہ*بوقت: *ٹھیک 9:30 بجے شب*بمقام: *مرکزی دفت...
08/08/2025

*"سالانہ شب الغازی"*
بتاریخ: *21 صفر المظفر 1447ھ بمطابق 16 اگست 2025 بروز ہفتہ*
بوقت: *ٹھیک 9:30 بجے شب*
بمقام: *مرکزی دفتر انجمن دستۂ الغازی یونٹ نمبر 10 بلاک C نزد کمپری ہینسو بوائز ہائر سیکنڈری اسکول*
*مومنین سے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی استدعا ہے۔*
منتظمین فرشِ عزاء: *اراکین انجمن دستۂ الغازی یونٹ نمبر 10۔*

24/06/2025

📢📢مذمت مذمت 📢📢

ہم اراکینِ دستئہ الغازی
*مرکزی تنظیمِ عزاء پاکستان (رجسٹرڈ) حیدرآباد کے صدر سید ماجد نقوی اور انکی کابینہ کے زمہ داران* کے ساتھ پیش آۓ اس قابلِ افسوس اور قابلِ مذمت واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں جس میں ایک ایسے فرد پر حملہ کیا گیا *جو محض عزاداری کے مقدس فریضے سے متعلق بلا تفریق اپنے فریضے کی ادائیگی کے لیے وہاں موجود تھا۔* یہ بزدلانہ اقدام نہ صرف انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے بلکہ معاشرتی ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے کی گھناؤنی کوشش بھی ہے۔

*📌 یہ ہمارے لیئے سوچنے کا مقام ہے کے جو گزشتہ کئی دہائیوں سے مصروفِ عزاء ہونے کا دعوٰی کرتے ہیں انکا طرزِ عمل ایسا ہونا چاہیئے۔*
*⁉️ کیا عزاداری امام حسین علیہ السلام سے اِن لوگوں نے یہی سیکھا ہے۔*

ہم واضح کرتے ہیں کہ اس واقعے کے *ذمہ دار علیم حیدر تقوی* کےاس نازیبا عمل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا پورا حق محفوظ رکھتے ہیں اور حسبِ ضرورت اسے استعمال کیا جائے گا تاکہ آئندہ کوئی ایسی جسارت نہ کر سکے۔

ہم تمام *ماتمی انجمن اور اداروں سے اپیل کرتے ہیں* کہ صبر، تحمل اور اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس سازش کو ناکام بنائیں اور *عزاداری جیسے مقدس فریضے کو اپنی ذاتی انا اور سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے والے نام نہاد ملت کے ٹھیکیداروں سے ہوشیار رہیں۔*

*جنرل سیکریٹری:*
*سید نجم الحسن زیدی*

سالہائے گزشتہ کی طرح اِس سال بھی 12 ربیع الاول کے مرکزی جلوس کے شرکاء کے لیے انجمن دستۂ الغازی کی جانب سے سبیل کا اہتمام...
17/09/2024

سالہائے گزشتہ کی طرح اِس سال بھی 12 ربیع الاول کے مرکزی جلوس کے شرکاء کے لیے انجمن دستۂ الغازی کی جانب سے سبیل کا اہتمام۔

17/09/2024

سالہائے گزشتہ کی طرح اِس سال بھی 12 ربیع الاول کے مرکزی جلوس کے شرکاء کے لیے انجمن دستۂ الغازی کی جانب سے سبیل کا اہتمام۔

*"سالانہ شب الغازی"*بتاریخ: *25 صفر المظفر 1446ھ بمطابق 31 اگست 2024 بروز ہفتہ*بوقت: *ٹھیک 10 بجے شب*بمقام: *مرکزی دفتر ...
28/08/2024

*"سالانہ شب الغازی"*
بتاریخ: *25 صفر المظفر 1446ھ بمطابق 31 اگست 2024 بروز ہفتہ*
بوقت: *ٹھیک 10 بجے شب*
بمقام: *مرکزی دفتر انجمن دستۂ الغازی یونٹ نمبر 10 بلاک C نزد کمپری ہینسو بوائز ہائر سیکنڈری اسکول*
*مومنین سے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی استدعا ہے۔*
منتظمین فرشِ عزاء: *اراکین انجمن دستۂ الغازی یونٹ نمبر 10۔*

*سالانہ شب الغازئ*و*زیارت تابوت حضرت غازی عباس علمدار**بتاریخ : 15 صفر المظفر 1445ھ بمطابق 2 ستمبر بروز ہفتہ**بوقت : 9:3...
26/08/2023

*سالانہ شب الغازئ*
و
*زیارت تابوت حضرت غازی عباس علمدار*

*بتاریخ : 15 صفر المظفر 1445ھ بمطابق 2 ستمبر بروز ہفتہ*
*بوقت : 9:30 بجے شب*

*بمقام: دفتردستۂ الغازئ بلاک C نزد کمپری ہینسو بوائز ہائر سیکنڈری اسکول یونٹ نمبر 10 لطیف آباد حیدرآباد*

*نظامت: سید محمد رضا زیدی (عاطف)*

*حدیث کساء: سید ساجد حسین زیدی*

*مرثیہ خوانی: سید ذوالفقار حیدر زلفی, عرفان حیدر کاظمی, ذاکر علی زیدی و رفقاء*

*سلام : عسکری زیدی ، علی حیدر نقوی ،یعسوب زیدی ، فیاض حسین نقوی*

*خطابت: قبلہ علامہ امین شہیدی صاحب (اسلام آباد)*

بعد از مجلس عزاء *لطیف آباد، حیدرآباد کی مدعوشدہ انجمنیں* نوحہ خوانی و سینہ زنی کریں گی۔
مجلس ٹھیک *9:30 بجے* شروع ہوجاۓ گی۔ *وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں۔*

*منتظمین فرش عزاء: اراکین انجمن دستۂ الغازئ یونٹ نمبر 10*

30/07/2023

10th muharram pursa dari

28/07/2023

Address

Latifabad Unit # 10
Hyderabad
71800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman Dasta Al Ghazi a.s Hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share