JIM Distt Hyderabad

JIM Distt Hyderabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JIM Distt Hyderabad, Religious organisation, Hyderabad.

Jim selection district hyd 2026
03/01/2026

Jim selection district hyd 2026

          دربار عالیہ اللہ آباد شریف کنڈیارو ماہانہ محفل ذکر میں حیدرآباد کے دوستوں کی ضلعی صدر محمد رفیق طاہری کی قیادت...
13/07/2025


دربار عالیہ اللہ آباد شریف کنڈیارو ماہانہ محفل ذکر میں حیدرآباد کے دوستوں کی ضلعی صدر محمد رفیق طاہری کی قیادت میں حاضری

09/07/2025
JIM BRANCH TANDO WALI MUHAMMAD Mehfil zikr e shuhda e karbala3/7/25
03/07/2025

JIM BRANCH TANDO WALI MUHAMMAD
Mehfil zikr e shuhda e karbala
3/7/25

JIM HYD NEWS COVERAGE 2/7/25
03/07/2025

JIM HYD NEWS COVERAGE 2/7/25

JIM BRANCH LTFD  #11 3/7/25WEEKLY MEHFIL ZIKR
03/07/2025

JIM BRANCH LTFD #11 3/7/25
WEEKLY MEHFIL ZIKR

           جماعت اصلاح المسلمین ضلع حیدرآباد کے ضلعی عہدیداران و معاونین کا منفرد تفریحی و تنظیمی ملاقات کا احوالضلعی صد...
19/05/2025


جماعت اصلاح المسلمین ضلع حیدرآباد کے ضلعی عہدیداران و معاونین کا منفرد تفریحی و تنظیمی ملاقات کا احوال
ضلعی صدر جناب محترم رفیق طاہری صاحب کی صدارت میں صوبائی ترجیحات کے مطابق ایک مضبوط ایجنڈہ کے تحت میٹنگ کا آغاز تلاوت نعت اور منقبت سے کیا گیا اس موقع پر قائم مقام جنرل سیکریٹری محمد عمران طاہری نے میٹنگ کی کارروائی کو آگے بڑھایا اور تمام عہدیداران و معاونین کی جانب سے پیش کردہ تجاویز کو نوٹ کیا
آخر میں تمام دوستوں کیلئے لنگر اور چائے کا اہتمام محمد عمران طاہری صاحب کی جناب سے کیا گیا
اس تفریحی و تنظیمی ملاقات کی کچھ تصویری جھلکیاں پیش خدمت ہیں۔
رپورٹ
ڈاکٹر مقصود احمد طاہری
پریس سیکریٹری
جماعت اصلاح المسلمین ضلع حیدرآباد

      جماعت اصلاح المسلمین پاکستان کے زیر اہتمام درگاہ اللہ آباد شریف کنڈیارو میں ماہانہ جلسہجماعت اصلاح المسلمین ضلع حی...
13/05/2025


جماعت اصلاح المسلمین پاکستان کے زیر اہتمام درگاہ اللہ آباد شریف کنڈیارو میں ماہانہ جلسہ
جماعت اصلاح المسلمین ضلع حیدرآباد کے خلفاء و فقراء کی ضلعی صدر جناب محمد رفیق طاہری کی قیادت میں بھرپور شرکت
اس موقع پر ضلعی صدر محمد رفیق طاہری نے رپورٹ بھی پیش کی اور سیدی و مرشدی حضور قبلہ عالم محبوب سجن سائیں مدظلہ العالی نے خصوصی خطاب فرمایا۔

        جماعت اصلاح المسلمین ضلع حیدرآباد کی برانچ گاڑی کھاتہ عمراسلام مسجد میں دستورالعمل کے مطابق برانچ کے اجلاس عام ک...
10/05/2025



جماعت اصلاح المسلمین ضلع حیدرآباد کی برانچ گاڑی کھاتہ عمراسلام مسجد میں دستورالعمل کے مطابق برانچ کے اجلاس عام کا انعقاد
خصوصی شرکت ضلعی صدر جماعت اصلاح المسلمین ضلع حیدرآباد جناب محمد رفیق طاہری و دیگر ضلعی عہدیداران و معاونین

     #2025جماعت اصلاح المسلمین صوبہ سندھ کے عہدیداران صوبائی جنرل سیکریٹری خلیفہ مخدوم محمد اعظم طاہری صاحب کی قیادت میں...
09/05/2025

#2025

جماعت اصلاح المسلمین صوبہ سندھ کے عہدیداران صوبائی جنرل سیکریٹری خلیفہ مخدوم محمد اعظم طاہری صاحب کی قیادت میں جماعت اصلاح المسلمین ضلع حیدرآباد کا تنظیمی دورہ فرماتے ہوئے۔
رپورٹ
ڈاکٹر مقصود احمد طاہری
پریس سیکریٹری
جماعت اصلاح المسلمین ضلع حیدرآباد

Address

Hyderabad
71000

Telephone

+923110100216

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JIM Distt Hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to JIM Distt Hyderabad:

Share