Jama Ilahi Masjid / جامع الہیٰ مسجد

Jama Ilahi Masjid / جامع الہیٰ مسجد �JAMA ILAHI MASJID
(Peshawari Muhalla Tank No 3 Hyderabad)

17/06/2024

عید مبارک ہو

*🌻تکبیراتِ تشریق کے احکام و طریقہ🌻* *🌼تکبیراتِ تشریق کا وقت برائے پاکستان 2024:🌼**9 ذوالحجہ (16 جون) اتوار کی نمازِ فجر ...
15/06/2024

*🌻تکبیراتِ تشریق کے احکام و طریقہ🌻*

*🌼تکبیراتِ تشریق کا وقت برائے پاکستان 2024:🌼*
*9 ذوالحجہ (16 جون) اتوار کی نمازِ فجر سے لے کر پیر، منگل، بدھ اور جمعرات کی نمازِ عصر تک*

24/04/2024
09/04/2024

‏عید کی نماز اور اسکا طریقہ

*نیت.... دو رکعت نماز عیدالفطر* *واجب ساتھ 6 زائد تکبیروں کے*

*اللہ اکبر........ ثناء مکمل پڑھ کر

3 تکبیریں

*اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دیں*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں*
*اللہ اکبر...... ہاتھ باندھ لیں*

*امام قرأت کرے گا*

*أعوذ با اللہ..... بسم اللہ... سورۃ الفاتحہ ۔...* *قرأت
رکوع
سجود
*پہلی رکعت مکمل ہوئی*................
*دوسری رکعت*
*بسم اللہ.... فاتحہ..... سورت*
*اسکے بعد 3 تکبیریں*

رکوع میں جانے سے پہلے👇

*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں*
*اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دیں*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں*.................
*اللہ اکبر کہہ کر رکوع کریں*
*پھر سجدہ و قعدہ وسلام*

*نماز عید کا خطبہ پڑھنا سنت ہے اور سننا واجب ہے،،،*

✍️عبدالباسط برکاتی عطاری مشاہدی
خطیب و امام جامع الہیٰ مسجد

*♥️...الحمدللّٰہ...♥️**("9)ختم القرآن للمرة التاسعة في التراويح"**✨الحمدللّٰہ اللّٰہ تعالیٰ کے فضل سے اور مرشدِ کریم کی ...
07/04/2024

*♥️...الحمدللّٰہ...♥️*
*("9)ختم القرآن للمرة التاسعة في التراويح"*
*✨الحمدللّٰہ اللّٰہ تعالیٰ کے فضل سے اور مرشدِ کریم کی نگاہ عنایت سے اور میرے استاذہ اور والدین کی دعاؤوں سے نماز تراویح میں قرآن مجید سنانے کی 27ویں شب بروز ہفتہ کو سعادت حاصل ہوئی اللہ رب العزت سے دعا ہیکہ مجھ بندہ ناچیز کا پڑھنا آپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور قرآن مجید کو بروز محشر ہم سب کیلئے نجات کا ذریعہ بنائے آمین بجاہ النبی الامین صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم..💓

Address

Guru Nagar , Peshawari Muhalla, JAMA Masjid Ilahi
Hyderabad
71500

Telephone

+923142865623

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jama Ilahi Masjid / جامع الہیٰ مسجد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share