22/04/2026
*فضائل صحابہ سیریز (قسط نمبر 10)*
*بعنوان*
*"فضائل عشرة مبشرة"*
*("سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ")*
اس موضوع پر خطاب کے لیے حیدرآباد کی معروف شخصیت مفتی جمعیت اھلحدیث حیدرآباد اور ہمارے *مدرسہ گھمن آباد* کے شیخ الحدیث فضیلۃ الشیخ استاد محترم مولانا ابو محمد *محمد افضل محمدی* صاحب حفظہ اللہ۔
"امام و خطیب جامع محمدی مسجد اھلحدیث قلعہ دروازہ" کو مدعو کیا ہے۔
24 اپریل 2026
*بروز جمعہ* بعد نماز مغرب ان شاء اللہ۔
*بمقام* جامع مسجد *امیر حمزہ رضی اللہ عنہ*
اہلحدیث لطیف آباد نمبر 5 حیدرآباد۔
تمام احباب کو اس پروگرام میں دعوت دی جاتی ہیں کہ اپنے ساتھ زیادہ سے زیادہ دوست احباب کو لائیں۔
*جزاک اللہ خیرا۔*