Shia Writes

Shia Writes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shia Writes, Karbala'.

20/03/2026

ہم شیعہ لوگ عید تب مناےگے جب اسراء یل اور امریکہ برباد ہو جائے گا اللهُ اکبر خامنہ ی رہبر ❤️

20/03/2026

عید الفطر بنام شہداء ایران، لبنان، فلسطین بلخصوص شہید عظیم رہبر مسلمین جہاں سید علی خامنہ ای قدس سرہ🥺

اگر عرب ریاستوں سے امریکی طیارے اڑ کر ایران پر حملہ آور ہوں تو ایران کو بھرپور جواب دینے کا پورا حق حاصل ہے
19/03/2026

اگر عرب ریاستوں سے امریکی طیارے اڑ کر ایران پر حملہ آور ہوں تو ایران کو بھرپور جواب دینے کا پورا حق حاصل ہے

عید الفطر بنام شہداء ایران، لبنان، فلسطین بلخصوص شہید عظیم رہبر مسلمین جہاں آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای قدس سرہ ۔ ゚...
19/03/2026

عید الفطر بنام شہداء ایران، لبنان، فلسطین بلخصوص شہید عظیم رہبر مسلمین جہاں آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای قدس سرہ ۔

19/03/2026

🚨سعودیہ میں چاند نظر نہیں آیا البتہ ایرانی میزائل نظر آ رہے ہیں عید جمعہ کو ہوگی🙂
سعودی وزارتِ خارجہ

کربلا دلیل و گواہ ہے کہ جتنا بڑا مقصد ہو اتنی بڑی قربانیاں و شہادتیں دینی پڑتی ہیں ۔ پروردگار حسینیوں کو مزید استقامت عط...
18/03/2026

کربلا دلیل و گواہ ہے کہ جتنا بڑا مقصد ہو اتنی بڑی قربانیاں و شہادتیں دینی پڑتی ہیں ۔ پروردگار حسینیوں کو مزید استقامت عطا فرمائے- آمین🤲❤️

#ایران #کربلا ゚

پروفیسر "سعید جلیلی" کو سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کا سیکرٹری مقرر کر دیا گیاہے.🇮🇷💚
18/03/2026

پروفیسر "سعید جلیلی" کو سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کا سیکرٹری مقرر کر دیا گیاہے.🇮🇷💚

ایران کا اس دنیا پر ایک احسان ہے کہ اس نے صدیوں سے بنی ہوئی یہ روایت توڑ دی کہ امریکہ سے کوئی ٹکر نہیں لے سکتا
18/03/2026

ایران کا اس دنیا پر ایک احسان ہے کہ اس نے صدیوں سے بنی ہوئی یہ روایت توڑ دی کہ امریکہ سے کوئی ٹکر نہیں لے سکتا

مسلمان ممالک میں سے ایک بھی ہمارے ساتھ نہیں کھڑا ہوا آخری شکایتعلی لاریجانی 💔
18/03/2026

مسلمان ممالک میں سے ایک بھی ہمارے ساتھ نہیں کھڑا ہوا آخری شکایت
علی لاریجانی 💔

انا للہ وانا الیہ راجعونسپاہِ اسلام کے عظیم فرزند شہید علی لاریجانی رتبہ شہادت پہ فائز ہو گئے۔۔۔🥹💔
18/03/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
سپاہِ اسلام کے عظیم فرزند شہید علی لاریجانی رتبہ شہادت پہ فائز ہو گئے۔۔۔🥹💔

17/03/2026

Strait Of Hormuz❣️

ابھی تک ایران کی طرف سے علی لاریجانی کے حوالے سے کوئی آفیشل خبر نہیں آئی ہے، لہٰذا براہِ کرم ان کی شہادت کے بارے میں کوئ...
17/03/2026

ابھی تک ایران کی طرف سے علی لاریجانی کے حوالے سے کوئی آفیشل خبر نہیں آئی ہے، لہٰذا براہِ کرم ان کی شہادت کے بارے میں کوئی پوسٹ نہ کریں وہ ابھی زندہ اور سلامت ہیں 🙏🏻🥺

Address

Karbala'

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shia Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share