Anjuman lashkar e abbas hyd

Anjuman lashkar e abbas hyd follow our page and subscribe our YouTube Chanel

https://youtube.com/.shy6215?si=yWhXBPESNW0f2mwr

عہدِ عزادار ماتمی سنگت کرکٹ ٹیم کے کپتان سید سجاد شاہ اراکین کمیٹی انجمن لشکر عباس سے ونر ٹرافی لے رہے ہیںمنجانب انجمن ل...
31/08/2026

عہدِ عزادار ماتمی سنگت کرکٹ ٹیم کے کپتان سید سجاد شاہ اراکین کمیٹی انجمن لشکر عباس سے ونر ٹرافی لے رہے ہیں
منجانب انجمن لشکر عباس حیدرآباد

🏏 ٹورنامنٹ کے قواعد و ضوابط① ہر ٹیم پر ٹائم کی پابندی لازم ہوگی۔② ہر میچ 6 اوورز پر مشتمل ہوگا۔③ دیر سے آنے والی ٹیم کو ...
27/08/2026

🏏 ٹورنامنٹ کے قواعد و ضوابط

① ہر ٹیم پر ٹائم کی پابندی لازم ہوگی۔

② ہر میچ 6 اوورز پر مشتمل ہوگا۔

③ دیر سے آنے والی ٹیم کو واک اوور دے دیا جائے گا۔

④ یہ ٹورنامنٹ کمیونٹی بیس پر منعقد کیا جا رہا ہے، جس میں انجمن کے اراکین حصہ لے سکتے ہیں۔

⑤ غیر متعلقہ کمیونٹی کے احباب کا کھیلنا منع ہے۔ خلاف ورزی کی صورت میں کمیٹی کو اختیار ہوگا کہ اس شخص کو ٹورنامنٹ سے نکال دیا جائے۔

⑥ کمیٹی کی طرف سے بال اور ٹیپ فراہم کی جائے گی۔

⑦ رجسٹریشن فیس 3000 روپے ہے۔

⑧ فائنل جیتنے والی ٹیم کو انعام دیا جائے گا۔

⑨ لڑائی جھگڑے سے گریز کیجیے گا۔ تمام ٹیمیں ہمارے لیے قابلِ احترام ہیں۔

📅 تاریخ: 15 ربیع الاول
📍 مقام: ڈگری کالج 11 نمبر لطیف اباد حیدراباد
⏰ آغاز: ٹھیک 9:00 بجے

26/08/2026

کرکٹ ٹورنامنٹ

*TAPE BALL*

*15 ربیع الاول بروز ہفتہ*
*ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ*

* *رجسٹریشن شروع ہے*

ٹیمیں اس ٹورنامنٹ میں حصہ لینا چاہتی ہیں، وہ رجسٹریشن کروا سکتی ہیں۔
رجسٹریشن کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

0346-3609923. 👈👈

آپ تمام مومنین کو عیدِ زہرا سلام اللہ علیہا بہت مبارک ہو۔منجانب انجمن لشکر عباس ع حیدرآباد
23/08/2026

آپ تمام مومنین کو عیدِ زہرا سلام اللہ علیہا بہت مبارک ہو۔
منجانب انجمن لشکر عباس ع حیدرآباد

ہے جو وجودِ ظلِ الہی زمین پر۔۔۔۔آج اس کے سر پہ باپ کا سایہ نہیں رھا💔😭یہ وہ درد ہے جس کی وجہ سے ہم 8 ربیع الاول کو برآمد ...
22/08/2026

ہے جو وجودِ ظلِ الہی زمین پر۔۔۔۔
آج اس کے سر پہ باپ کا سایہ نہیں رھا💔😭

یہ وہ درد ہے جس کی وجہ سے ہم 8 ربیع الاول کو برآمد ہونے والے جلوسِ عزا کو چُپ تعزیہ کا نام دیتے ہیں💔

8 ربیع الاول شہادتِ والد امام وقت عج امام حسن عسکری علیہ الصلواۃ والسلام💔🏴
امام عج کی شہادت پر ہم امام زمانہ عج کی خدمت میں ان کے جدِ امجد کا پرسہ پیش کرتے ہیں اور تمام مومنین و مومنات کی خدمت میں پرسہ پیش ہے۔
پرسے کی وارث آقازادیؑ ہم سب کا پرسہ اپنی مقدس بارگاہ میں قبول و منظور فرمائیں، الہی آمین🤲

ؑ #وامظلوماہ #وامسموماہ #العسکرین #سامرہ

22/08/2026

بچے تع اگلے برس ہم ہیں اور یہ غم پھر ہے
جو چل بسے تو یہ اپنا سلام آخر ہے😭

21/08/2026

الوداعی جلوس عزا
سادات کالونی یونٹ نمبر ٩
منجانب انجمن جانثاران حسین ع

21/08/2026
21/08/2026

الوداعی خمسہ مجالسِ عزاء
یکم تا 5 ربیع الاول 2026
5 ربیع الاول — آخری مجلسِ عزاء
زیر انتظام : انجمن لشکرِ عباس علیہ السلام

خطابت: خطیبِ پاکستان، حجۃ الاسلام والمسلمین قبلہ مولانا سید شہنشاہ حسین نقوی صاحب

الوداعی خمسہ کی آخری مجلسِ عزاء میں ہزاروں عزادارانِ امام حسینؑ نے عقیدت و احترام کے ساتھ شرکت کی۔ بعداز زیارت علمِ پاک و عماری برآمد ہوئی، جس میں عزاداران نے بھرپور شرکت کی۔


Address

Main Sadat Colony Unit No 9 Latifabad Hyderabad Sindh
Hyderabad

Telephone

+923440808140

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman lashkar e abbas hyd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share