Markazi Tanzeem e Aza Pakistan -Reg- Hyderabad

Markazi Tanzeem e Aza Pakistan -Reg- Hyderabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Markazi Tanzeem e Aza Pakistan -Reg- Hyderabad, Religious organisation, 27-A, Latifabad Unit #7, Near Hotel Crown, Hyderabad.

26/08/2026
9 ربیع الاول عید زھرا سلام اللہ علیہ و تاج پوشی امام زمانہ علیہ السلامکے موقع پر امام بارگاہ معصومین لطیف آباد یونٹ نمبر...
25/08/2026

9 ربیع الاول عید زھرا سلام اللہ علیہ و تاج پوشی امام زمانہ علیہ السلام
کے موقع پر امام بارگاہ معصومین لطیف آباد یونٹ نمبر 9 سادات کالونی کے باہر
ممتاز مذہبی اسکالر علامہ سید باقر حسین زیدی صاحب۔ امام بارگاہ معصومین کے متولی سید عباس مردان۔ سید ارشد تقوی۔ انجمن حیدری رجسٹرڈ کے جنرل سیکرٹری سید محمد رضا رضوی۔ مرکزی تنظیم عزاء رجسٹرڈ حیدرآباد کے صدر سید ماجد شاہ نقوی۔ تنطیم عزاء کے منتظمہ کمیٹی کے ممبر پروفیسر ساجد حسین جعفری و سید دانش جعفری۔ سید فرضاد رضا رضوی۔ دستہ پیام کربلا کے سید اکبر رضوی۔ انجمن گلدستہء اکبرء کے سید منظر جعفری۔ سید جہانگیر زیدی۔ سید عامر رضوی۔ بابر اور دیگر موجود۔

8 ربیع الاولانجمن حیدری رجسٹرڈ قدم گاہ مولا علی علیہ السلام کی جانب سے سالانہ مرکزی الوداعی مجلس عزاء قدم گاہ مولا علی ع...
23/08/2026

8 ربیع الاول
انجمن حیدری رجسٹرڈ قدم گاہ مولا علی علیہ السلام کی جانب سے سالانہ مرکزی الوداعی مجلس عزاء قدم گاہ مولا علی علیہ کے مقام پر برپا کی گئی جس سے خطاب قبلہ علامہ سید باقر حسین زیدی صاحب نے کیا۔بعد مجلس سالانہ مرکزی جلوس چپ تعزیہ برآمد ہوا جو کہ اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ کربلا دادن شاہ کے مقام پر اختتام پذیر ہوا۔

7 ربیع الاول سالانہ مرکزی الوداعی مجلس عزاء و زنجیروں کا ماتم۔خطابت ۔ قبلہ علامہ سید باقر حسین زیدی صاحببمقام۔ قدم گاہ م...
23/08/2026

7 ربیع الاول سالانہ مرکزی الوداعی مجلس عزاء و زنجیروں کا ماتم۔
خطابت ۔ قبلہ علامہ سید باقر حسین زیدی صاحب
بمقام۔ قدم گاہ مولا علی علیہ السلام حیدرآباد۔

منجانب۔۔ انجمن حیدری رجسٹرڈ قدم گاہ مولا علی علیہ السلام۔

22/08/2026

قبلہ علامہ سید باقر حسین زیدی صاحب سینٹ میری چوک کےمقام پر انجمن حیدری رجسٹرڈ کی جانب سے 8 ربیع الاول کے سالانہ مرکزی چپ تعزیہ کے جلوس کی سالانہ مرکزی الوداعی مجلس عزاء سے خطاب فرما رہے ہیں۔۔

قبلہ علامہ سید باقر حسین زیدی صاحب قدم گاہ مولا علی علیہ السلام کےمقام پر انجمن حیدری رجسٹرڈ کی جانب سے  برپا کی جانے وا...
21/08/2026

قبلہ علامہ سید باقر حسین زیدی صاحب قدم گاہ مولا علی علیہ السلام کےمقام پر انجمن حیدری رجسٹرڈ کی جانب سے برپا کی جانے والی 7 ربیع الاول کی سالانہ مرکزی الوداعی مجلس عزاء سے خطاب فرما رہے ہیں۔۔

امام بارگاہ حسینیہ اللہ داد چند گوٹھ میں آغا ندیم جعفری کی جانب سے برپا کی جانے والی سالانہ مجلس عزاء سے قبلہ علامہ سید ...
20/08/2026

امام بارگاہ حسینیہ اللہ داد چند گوٹھ میں
آغا ندیم جعفری کی جانب سے برپا کی جانے والی سالانہ مجلس عزاء سے قبلہ علامہ سید باقر حسین زیدی صاحب خطاب فرما رہے ہیں

Address

27-A, Latifabad Unit #7, Near Hotel Crown
Hyderabad
71800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markazi Tanzeem e Aza Pakistan -Reg- Hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share