Anjuman E Safeena Hussaini Jamaitin Jo Pir

Anjuman E Safeena Hussaini Jamaitin Jo Pir امام بارگاہ انجمن سفینہ حسینی جماعتن جو پڑ ٹنڈو میر محمود حیدرآباد

23/08/2026
سالانہ الوداعی مجلس عزا                   خطیبِ مولانا زاھد حسین جعفری صاحب                                         7ربی...
17/08/2026

سالانہ الوداعی مجلس عزا خطیبِ مولانا زاھد حسین جعفری صاحب 7ربیع الاول 1448ھ بروز جمعہ 9:00 بجے شب۔ مرثیہ سلام : زوار کاشف النبی بلوچ ،بابر علی میمن ،علی شفیع بلوچ، شہباز کربلائی ، محسن علی شاہانی ،راجا انصاری ، گل حسن رند ، مرتضیٰ علی شیخ، عمار حیدری،فضل عباس شیخ، علی ابڑو، فرقان حیدر،حسنین رضا، عرفان حیدر،۔ بمقام انجمن سفینہ حسینی جماعتوں کا پڑ ٹنڈو میر محمود

الوداعی جلوس 28صفر 1447 ھہ دسترخوان امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام جو
13/08/2026

الوداعی جلوس 28صفر 1447 ھہ دسترخوان امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام جو

.قدیمی الوداعی واجو 27صفرالمظفر 1448-2026 بمقام: امام بارگاھ انجمن سفینہ حسینی جماعتن جو پڑ ٹنڈو میر محمود حیدرآباد
11/08/2026

.قدیمی الوداعی واجو 27صفرالمظفر 1448-2026 بمقام: امام بارگاھ انجمن سفینہ حسینی جماعتن جو پڑ ٹنڈو میر محمود حیدرآباد

یا حسینؑ 🖤🥀یہ 28 صفر کا الوداعی جلوس بھی آ گیا… دل کہتا ہے وقت یہیں رک جائے، مگر وقت تو گزر ہی جاتا ہے۔نہ جانے اگلی صفر ...
09/08/2026

یا حسینؑ 🖤🥀
یہ 28 صفر کا الوداعی جلوس بھی آ گیا… دل کہتا ہے وقت یہیں رک جائے، مگر وقت تو گزر ہی جاتا ہے۔
نہ جانے اگلی صفر کس کے نصیب میں ہوگی، کون اسی طرح ماتم کرتا نظر آئے گا اور کون صرف یادوں میں رہ جائے گا… 😭
یا مولا حسینؑ! ہمیں اگلے سال بھی اپنی عزاداری، اپنے جلوس اور اپنے غم میں حاضر ہونے کی توفیق عطا فرمانا۔ 🤲🏻
اور اگر اگلی صفر تک زندگی نے مہلت نہ دی، تو بس اتنی دعا ہے کہ میرا آخری سلام بھی آپؑ کی بارگاہ تک پہنچ جائے۔ 🖤😭
یا حسینؑ… اس الوداع کو آخری الوداع نہ بنانا۔ 🥀

09/08/2026

Alvidai kadimi wajo 27 Safar Ya Naseeb
Wari Jekey Jiyara 🙇🏻‍♂️😭🙏🏻

05/08/2026

Address

Anjuman E Safina Hussaini Tando Mir Mehmood
Hyderabad

Telephone

+923333732986

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman E Safeena Hussaini Jamaitin Jo Pir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share