Liaquatians Islamic Society

Liaquatians Islamic Society And to promote the policy of *Riyasat_e_Madina*

This Society works in terms of Islamic rules & regulations, obey the shariat e Muhammadi Sallal la hu alaihe wasallam by the students of LUMHS and For the Student of LUMHS.

24/09/2025

MashaALLAH
30/08/2025

MashaALLAH

MashaALLAH
30/08/2025

MashaALLAH

18/07/2023

10/07/2023

ہم گواہی دیتے ہیں کہ کائنات کی سب سے سچی اور عظیم کتاب قرآن مجید ہے۔

آمین یارب العالمین
27/06/2023

آمین یارب العالمین

27/06/2023
آپ سب کو رمضان المبارک کا آخری جمعہ مبارک ہوجمعۃ الوداع
20/04/2023

آپ سب کو رمضان المبارک کا آخری جمعہ مبارک ہو
جمعۃ الوداع

20/04/2023

✍️ابوالحسن محمدایازعطاری

تاریخی کتب کے مطابق *20 اپریل*
حضور پر نور ، شافع یوم النشور ، حبیب خدا ، دو عالم کے داتا نبی کریم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عیسوی سن کے اعتبار سے یوم پیدائش ہے

💚 *آپکو بہت بہت بہت مبارک ہو* 💚

اللہ کریم ، محبوب کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ہمارے دین و دنیا کے معاملات میں برکت اور عافیت دے
ہمیں دین و دنیا کی ذلت و رسوائی سے بچائے
رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ولادت پاک کا صدقہ اللہ کریم ہمیں اور ہمارے گھر بار کو ایمان پر خاتمہ ، بے حساب مغفرت اور اپنی دائمی رضا عطا فرمائے

دعا میں خصوصی یاد کیجئے

17/04/2023

قلبِ عاشق ہے اب پارہ پارہ
اَلوَداع اَلوَداع آہ! رَمضاں

کُلفتِ ہجر و فرقت نے مارا
اَلوَداع اَلوَداع آہ! رَمضاں

تیرے آنے سے دل خوش ہوا تھا
اور ذَوقِ عبادت بڑھا تھا
آہ! اب دل پہ ہے غم کا غَلبہ
اَلوَداع اَلوَداع آہ! رمضاں

مسجِدوں میں بہار آگئی تھی
جُوق در جُوق آتے نمازی
ہو گیا کم نَمازوں کا جذبہ
اَلوَداع اَلوَداع آہ! رَمضاں

بزمِ اِفطار سجتی تھی کیسی!
خوب سَحری کی رونق بھی ہوتی
سب سماں ہو گیا سُونا سُونا
اَلوَداع اَلوَداع آہ! رَمضاں

تیرے دیوانے اب رَو رہے ہیں
مُضطَرِب سب کے سب ہو رہے ہیں
ہائے اب وقتِ رخصت ہے آیا
اَلوَداع اَلوَداع آہ! رَمضاں

تیرا غم ہم کو تڑپا رہا ہے
آتَشِ شوق بھڑکا رہا ہے
پھٹ رہا ہے ترے غم میں سینہ
اَلوَداع اَلوَداع آہ! رَمضاں

یاد رَمضاں کی تڑپا رہی ہے
آنسوؤں کی جھڑی لگ گئی ہے
کہہ رہا ہے یہ ہر ایک قَطرہ
اَلوَداع اَلوَداع آہ! رَمضاں

دل کے ٹکڑے ہوئے جا رہے ہیں
تیرے عاشق مرے جا رہے ہیں
رو رو کہتا ہے ہر اک بچارہ
اَلوَداع اَلوَداع آہ! رَمضاں

کوہِ غم عاشقوں پر پڑا ہے
ہر کوئی خون اب رو رہا ہے
کہہ رہا ہے یہ ہر غم کا مارا
اَلوَداع اَلوَداع آہ! رَمضاں

جاؤ حافِظ خدا اب تمھارا
اَلوَداع اَلوَداع آہ! رَمضاں

نیکیاں کچھ نہ ہم کر سکے ہیں
آہ! عصیاں میں ہی دن کٹے ہیں
ہائے! غفلت میں تجھ کو گُزارا
اَلوَداع اَلوَداع آہ! رَمضاں

واسِطہ تجھ کو میٹھے نبی کا
حشر میں ہم کو مت بھول جانا
روزِ محشر ہمیں بخشوانا
اَلوَداع اَلوَداع آہ! رَمضاں

جب گزر جائیں گے ماہ گیارہ
تیری آمد کا پھر شور ہوگا
کیا مِری زندگی کا بھروسا
اَلوَداع اَلوَداع آہ! رَمضاں

ماہِ رَمضاں کی رنگیں فَضاؤ!
ابرِ رَحمت سے مَملُو ہواؤ
لو سلام آخِری اب ہمارا
اَلوَداع اَلوَداع آہ! رَمضاں

سالِ آیِندہ شاہِ حرم تم
کرنا عطارؔ پر یہ کرم تم
تم مدینے میں رَمضاں دِکھانا
الوداع الوداع آہ! رَمضاں

Address

Lumhs Jamshoro
Hyderabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 15:00
Tuesday 09:00 - 15:00
Wednesday 09:00 - 15:00
Thursday 09:00 - 15:00
Friday 09:00 - 15:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Liaquatians Islamic Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Liaquatians Islamic Society:

Share