28/05/2024
سانحہ سرگودھا مجاہد کالونی 😥🇵🇰✝️
کب تک بے گناہ مسیحیوں کو تشدد کے بعد ہلاک کردیا جاتا ہے گھروں چرچوں کو نذرِ آتش کیا جاتا ہے
مسیحی قوم پر ظلم بند کیا جائے
افسوسناک واقعہ کی پر زور مذمت کرتے ہیں
مسیحی قوم کے ٹھیکے داروں کے لیے لمحہ فکریہ بات ہے
جو مسیحیت کے نام کاروبار کرتے ہیں ہر جگہ مسیحی قوم کا نام استعمال کرتے ہیں میں افسوس سے کہنا چاہتا ہوں کہ مسیحی قوم کے ساتھ اتنا بڑا واقعہ ہوا ہے مگر کسی قسم کا احتجاج ریکارڈ نہیں کروایا گیا ہے