Mirmurtaza

Mirmurtaza Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mirmurtaza, .

حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ – ایمان، یقین اور کامیابی کی کنجیاللہ پر کامل بھروسا اور یقین ہی ہر مشکل کا حل ہے!...
08/03/2025

حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ – ایمان، یقین اور کامیابی کی کنجی

اللہ پر کامل بھروسا اور یقین ہی ہر مشکل کا حل ہے!
جب دشمنانِ اسلام نے مسلمانوں کو ڈرایا تو انہوں نے کہا:

"حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ"
"اللہ ہمیں کافی ہے، اور وہ بہترین کارساز ہے۔" (آلِ عمران 173)

یہ وہی دعا ہے جو حضرت ابراہیمؑ نے آگ میں ڈالے جانے پر کہی، اور اللہ نے آگ کو ٹھنڈا کر دیا!

مشکلات آئیں، خوف طاری ہو، پریشانیاں گھیر لیں— بس یہی دعا پڑھیں اور اللہ پر یقین رکھیں!
اللہ ہی سب سے بہتر مددگار ہے!

#ایمان

RAMADAN HEALTH TIPS!As we fast during the holy month of Ramadan, let's not forget about the numerous health benefits of ...
08/03/2025

RAMADAN HEALTH TIPS!

As we fast during the holy month of Ramadan, let's not forget about the numerous health benefits of fasting!

*Did you know that fasting can:*

Reduce inflammation and improve cardiovascular health
Improve insulin sensitivity and reduce the risk of type 2 diabetes
Boost your mood and reduce stress levels
Increase human growth hormone (HGH) production
Improve cellular cleaning and autophagy

*So, let's make the most of this blessed month and focus on our physical and mental well-being!*

Share with your friends and family to spread the word!

19/12/2023

‏وَلَلۡآخِرَةُ خَیۡرُلَّكَ مِنَ الاُؤلٓی.
تمہارا مستقبل تمہارے ماضی سے بہتر ہوگا.

 بخاریؒ کا جنازہ بخاری کا بیٹا پڑھائے گا. امیر شریعت سید عطاءاللہ شاہ صاحب بخاریؒ کا جب آخری وقت قریب تھا تو فرمایا مجھے...
29/09/2023



بخاریؒ کا جنازہ بخاری کا بیٹا پڑھائے گا.

امیر شریعت سید عطاءاللہ شاہ صاحب بخاریؒ کا جب آخری وقت قریب تھا تو فرمایا مجھے اٹھا کر بٹھاؤ. سہارا دے کر بٹھایا گیا تو آپ نے فرمایا :

میں نے ساری وصیتیں تو کر دی ہیں لیکن ایک معذرت کرتا ہوں وہ جب آئیں تو ان سے بھی معذرت کرنا. میرے جنازے پر
احمد علی لاہوریؒ جیسا ولی اللہ ہو گا
مولانا حماداللہ ہالیجویؒ جیسا بزرگ ہو گا
حدیث کا حافظ عبداللہ درخواستیؒ ہو گا
مرد مجاہد مفتی محمودؒ ہو گا
لیکن میرا جنازہ میرا بیٹا ابوذر شاہ بخاریؒ پڑھائے گا ۔

وہ بیٹا جو تہجد میں دس پارے قرآن کے پڑھتا تھا ۔
ملتان کے پرانے بزرگ فرماتے ہیں کہ جب بخاریؒ کا جنازہ اٹھا تو 4 لاکھ افراد نے شرکت کی انسان تو انسان لگتا تھا کہ پرندے ، درخت اور جانور بھی روپڑے ہیں ۔

اللہ بخاریؒ کی قبر پر رحمتیں نازل فرمائے .

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirmurtaza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship?

Share