Ishq E Ahlebait

Ishq E Ahlebait Contents On Facebook are available in highest quality and in HD where possible.

10/07/2023

عباس بلا لو زوار بنا دو❤️🙏🏻🥺

Abhi Yeh Shor Barpa Tha, Ke Gunja Haidari Nara,Misal-e-La Fatah Ghaziع, Achanak Samne Aaya.
13/06/2023

Abhi Yeh Shor Barpa Tha, Ke Gunja Haidari Nara,
Misal-e-La Fatah Ghaziع, Achanak Samne Aaya.

ہمسفر کا اتنا رعب تو لازمی ہو کہجب آپ بھٹکنے لگیں تو وہ ہاتھ تھام کر کہےواپس چلو یہ تمہاری منزل نہیں💖🌍🫶🏻🥰
02/06/2023

ہمسفر کا اتنا رعب تو لازمی ہو کہ
جب آپ بھٹکنے لگیں تو وہ ہاتھ تھام کر کہے
واپس چلو یہ تمہاری منزل نہیں
💖🌍🫶🏻🥰

گھُٹنے نہ ٹیک دے کوئی باطل کے سامنےبچوں کو پھر سناؤ قصہ حسینؑ کا.. ✌🏻
27/05/2023

گھُٹنے نہ ٹیک دے کوئی باطل کے سامنے
بچوں کو پھر سناؤ قصہ حسینؑ کا.. ✌🏻

24/05/2023

بھائیـوں سے وفـاء کا درس کوئـی

عـبـاسؑ سے سیکھے

Happy Brothers Day 🎂♥️🖇️

بھائی کی جانب سے بہن کو تحفہ......باب الحوائج امام علی رضا علیہ السلام کے روضے کی جانب سے حضرت بی بی معصومہ قم سلام اللہ...
21/05/2023

بھائی کی جانب سے بہن کو تحفہ......
باب الحوائج امام علی رضا علیہ السلام کے روضے کی جانب سے حضرت بی بی معصومہ قم سلام اللہ علیھا کے روضے کو 1600 قالینوں کا تحفہ۔۔۔۔

Janab e AbuTalib a.s 💚
20/05/2023

Janab e AbuTalib a.s 💚

وہ دیکھ مشہدکا راستہ ہےآ اُس راستے پر ساتھ چلیں!!
12/05/2023

وہ دیکھ مشہدکا راستہ ہے
آ اُس راستے پر ساتھ چلیں!!

09/05/2023

حجتہ الاسلام و المسلمین مولانا سید علی رضا رضوی کا اپنے تمام چاہنے والے مومنین کے لیے اہم پیغام!

Aagha Syed Ali Raza Rizvi met with a road accident in manchester kindly pray for his speedy recovery ❤🥺
09/05/2023

Aagha Syed Ali Raza Rizvi met with a road accident in manchester kindly pray for his speedy recovery ❤🥺

سرمایہ ملت جعفریہ قبلہ مولانا سید علی رضا رضوی کی گاڑی کو  اب سے چند لمحات پہلےمجلس سے خطاب کے بعد مانچسٹر سے لندن واپس ...
09/05/2023

سرمایہ ملت جعفریہ قبلہ مولانا سید علی رضا رضوی کی گاڑی کو اب سے چند لمحات پہلےمجلس سے خطاب کے بعد مانچسٹر سے لندن واپس آتے ہوئے موسلا دھار بارش کے باعث حادثہ پیش آیا ہے قبلہ خود ڈرائیو کرہے تھے وقت پر ائیر بیگ کھلنے کی وجہ سے اللہ تعالٰی نے اپنا کرم کیا ۔۔ بازو اور جسم کے مختلف حصوں میں چوٹیں لگی ہیں شدید سوجن فرنیچر کا خدشہ ہے آپ سب سے دعا کی درخواست ہے پروردگار بحق جناب سیدہ فخر ملت قبلہ مولانا علی رضا رضوی صاحب کو شفاء کاملہ اور عاجلہ عطا فرمائے اور حاسدین کے شر سے محفوظ رکھے آمین🤲🏻❤️

Address

Hyderabad
71500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishq E Ahlebait posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Ishq E Ahlebait:

Share