20/12/2025
اناللہ واناالیہ راجعون
زوجہ محترمہ سرپرست انجمن سید ظفر علی رضوی(مرحوم )اور والدہ ماجدہ سینئر ممبر سپریم کونسل سید نوید ظفر رضوی صاحب و سید اشعر رضوی صاحب کی نماز جنازہ آج بروز اتوار بعد نماز ظہرین مسجد نبوی یونٹ نمبر 10 میں ادا کی جائے گی مومنین سے شرکت کی درخواست ہے
*شریک غم اراکین انجمن رضاکاران علی اصغر ع*