Al-Burhan Network of Shariq Madani

Al-Burhan Network of Shariq Madani Our main goal is to spread the knowledge around the world.

🌙📘 *Ramadan Kareem Online Course (For Both Males 👳🏻‍♂️ and Females 🧕🏻)* 🗓️ *Starting from*: 7-Feb-2026🌐 *Classes (Online...
25/01/2026

🌙📘 *Ramadan Kareem Online Course (For Both Males 👳🏻‍♂️ and Females 🧕🏻)*

🗓️ *Starting from*: 7-Feb-2026

🌐 *Classes (Online):*
- Only 2 days a week (Saturday & Sunday)

🕗 *Timings:*
- 🇵🇰 10:00 PM to 11:00 PM
- 🇮🇳 10:30 PM to 11:30 PM

📚 *Topics Covered:*
- Fasting
- Zakat
- Fitra e Wajiba
- Tarawih Prayer
- Ai’tikaf
- Eid

*📲 Contact and Registration:*
- WhatsApp: https://wa.me/+61432362421

- Facebook: https://www.facebook.com/share/17uc2YXASG/

📌 *Duration* : 1 Month
📖 *Platform* : Alburhan Network

😊 Join to enhance your understanding of Ramadan and its practices!

*👨🏻‍🎓👩🏻‍🎓 Online Dars e Nizami Course (For Both Males and Separate Classes/Teacher For Females)*  *🗓️Starting from:* 04-...
07/03/2025

*👨🏻‍🎓👩🏻‍🎓 Online Dars e Nizami Course (For Both Males and Separate Classes/Teacher For Females)*

*🗓️Starting from:* 04-Apr-2025

*🌐Classes (Online):*
- Only 3 days a week (Fri, Sat & Sun)

*🕗Timings*
- 🇵🇰 09:00 AM to 11:00 AM
- 🇮🇳 09:30 AM to 11:30 AM

*Teachers:*
- 👳🏻 Allama Shariq Madani
- 🧕🏻 Alimah Mehwish Ahmed
- 🧕🏻 Alimah Sobia Kashif

*Contact and Registration:*
- https://wa.me/+61432362421
- https://wa.me/+919096227786

💰 *Fees:* 🇮🇳1200/- and 🇵🇰2000/-

📌 Concessions will also be provided to those in need 😊

آن لائن تجوید القرآن کورس (براۓ خواتین و حضرات)جس میں آپ سیکھ سکیں گے وہ تمام قواعد و مخارج جن کے ذریعے آپ قرآن پاک کو د...
29/12/2024

آن لائن تجوید القرآن کورس (براۓ خواتین و حضرات)
جس میں آپ سیکھ سکیں گے وہ تمام قواعد و مخارج جن کے ذریعے آپ قرآن پاک کو درست تلفظ کے ساتھ پڑھ سکیں گے۔

دورانیہ:- 5 ماہ کورس

وقت براۓ خواتین و حضرات رات 08:00 سے 09:00 بجے تک، پاکستانی وقت کے مطابق۔

کلاس کا آغاز 08 جنوری بروز بدھ سے۔
دن:- بدھ، جمعرات اور جمعہ
*مدرس:- قاری نور محمد سعیدی*
*مدرسہ:- قاریہ عیلین شیخ*

Contact:- +92 3112041852 -
+61 432362421






"البرھان" دین متین کے پیغام کو عام کرنے اور بالخصوص نوجوانوں کی دینی رہنمائی کے لیے قائم کردہ پلیٹ فارم.

ہمارے سوشل میڈیا پیجز کو ضرور لائک، سبسکرائب اور شیئر کیجیئے۔ شکریہ!

Youtube:
https://youtube.com/channel/UCAdAXoAITvZ-SPMCn66ymLw

Facebook:

https://www.facebook.com/shariqmadani20

https://www.facebook.com/Alburhan20

آن لائن فرض علوم کورس (براۓ خواتین و حضرات)جس میں آپ سیکھ سکیں گے وہ تمام احکام و مسائل جن کا سیکھنا ہر مسلمان پر فرض ہے...
24/11/2024

آن لائن فرض علوم کورس (براۓ خواتین و حضرات)
جس میں آپ سیکھ سکیں گے وہ تمام احکام و مسائل جن کا سیکھنا ہر مسلمان پر فرض ہے، جیسے: عقائد بمع دلائل، طہارت و عبادات کے احکام، ظاہری و باطنی گناہوں کی معرفت وغیرہ۔

دورانیہ:- 6 ماہ کورس

وقت براۓ مرد حضرات رات 10:30 سے 12:00 بجے تک، پاکستانی وقت کے مطابق۔

وقت براۓ خواتین شام 05 سے 6:30 بجے تک، پاکستانی وقت کے مطابق۔ (خواتین کے لئے عالمہ استاذہ موجود ہیں)

کلاس کا آغاز 07 دسمبر بروز ہفتہ سے۔
دن:- ہفتہ اور اتوار
*مدرس:- محمد شارق مدنی*

Contact:- +92 3112041852 -
+61 432362421






"البرھان" دین متین کے پیغام کو عام کرنے اور بالخصوص نوجوانوں کی دینی رہنمائی کے لیے قائم کردہ پلیٹ فارم.

ہمارے سوشل میڈیا پیجز کو ضرور لائک، سبسکرائب اور شیئر کیجیئے۔ شکریہ!

Youtube:
https://youtube.com/channel/UCAdAXoAITvZ-SPMCn66ymLw

Facebook:

https://www.facebook.com/shariqmadani20

https://www.facebook.com/Alburhan20

آن لائن نکاح کورس (براۓ خواتین و حضرات)جس میں آپ سیکھ سکیں گے وہ تمام احکام و مسائل جن کا سیکھنا ہر شادی شدہ مسلمان مرد ...
24/04/2024

آن لائن نکاح کورس (براۓ خواتین و حضرات)
جس میں آپ سیکھ سکیں گے وہ تمام احکام و مسائل جن کا سیکھنا ہر شادی شدہ مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے، جیسے: فضیلتِ نکاح، نکاح کی شرعی حیثیت، نکاح کا سنت طریقہ وغیرہ۔

دورانیہ:- 1 ماہ کورس

وقت براۓ خواتین شام 4 سے 5 بجے تک، پاکستانی وقت کے مطابق۔
مدرسہ:- عالمہ ثوبیہ کاشف۔

وقت براۓ مرد حضرات رات 9 سے 10 بجے تک، پاکستانی وقت کے مطابق۔
مدرس:- محمد شارق مدنی

کلاس کا آغاز 04 مئ بروز ہفتہ سے۔
دن:- ہفتہ اور اتوار

Contact:- +92 3112041852






"البرھان" دین متین کے پیغام کو عام کرنے اور بالخصوص نوجوانوں کی دینی رہنمائی کے لیے قائم کردہ پلیٹ فارم.

ہمارے سوشل میڈیا پیجز کو ضرور لائک، سبسکرائب اور شیئر کیجیئے۔ شکریہ!

Youtube:
https://youtube.com/channel/UCAdAXoAITvZ-SPMCn66ymLw

Facebook:

https://www.facebook.com/shariqmadani20

https://www.facebook.com/Alburhan20

آن لائن فرض علوم کورس (براۓ خواتین و حضرات)جس میں آپ سیکھ سکیں گے وہ تمام احکام و مسائل جن کا سیکھنا ہر مسلمان پر فرض ہے...
24/04/2024

آن لائن فرض علوم کورس (براۓ خواتین و حضرات)
جس میں آپ سیکھ سکیں گے وہ تمام احکام و مسائل جن کا سیکھنا ہر مسلمان پر فرض ہے، جیسے: عقائد بمع دلائل، طہارت و عبادات کے احکام، ظاہری و باطنی گناہوں کی معرفت وغیرہ۔

دورانیہ:- 6 ماہ کورس

وقت براۓ خواتین و حضرات صبح 9 سے 10 بجے تک، پاکستانی وقت کے مطابق۔

کلاس کا آغاز 04 مئ 2024 بروز ہفتہ سے۔
دن:- ہفتہ اور اتوار
*مدرس:- محمد شارق مدنی*

Contact:- +92 3112041852






"البرھان" دین متین کے پیغام کو عام کرنے اور بالخصوص نوجوانوں کی دینی رہنمائی کے لیے قائم کردہ پلیٹ فارم.

ہمارے سوشل میڈیا پیجز کو ضرور لائک، سبسکرائب اور شیئر کیجیئے۔ شکریہ!

Youtube:
https://youtube.com/channel/UCAdAXoAITvZ-SPMCn66ymLw

Facebook:

https://www.facebook.com/shariqmadani20

https://www.facebook.com/Alburhan20

30/03/2024

Salam, Mera suwal hai 4 rakat farz may durood Sharif parhna bhul g*e tou kia Hukum hoga?

وﻋَﻠَﻴــْــﻜُم ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭ بركاته

Qaida Akhira me durood sharief padhna bhool gaye toh namaz toh hojayegi, lekin qaida akhira me durood sharief padhna sunnat e muakkadah hai, padhenge toh sawaab milega albatta agar koi shakhs jaanboojh kar sunnat ko c***e ya sunnat tark karne ki aadat banale toh wo gunahgaar hoga.

لہٰذا اگر کوئی قعدہ اخیرہ میں درود شریف نہیں پڑھتا تو اس کی نماز ہوجائے گی، لیکن قصداً درود شریف چھوڑنے کی صورت میں نماز کا اعادہ بہتر ہے، بالخصوص درود شریف کے ترک سے اعادہ کی اہمیت اس لیے زیادہ ہے کہ امام شافعی رحمہ اللہ تعالیٰ کے ہاں قعدہ اخیرہ میں درود شریف فرض ہے، اور احناف کے ہاں بھی انتہائی تاکیدی سنت ہے، لہذا جلدی کی صورت میں بھی اللّٰهم صل على محمد تک پڑھ لینا چاہیے۔

وفي سنن الصلوة من الدر:

"ترك السنة لايوجب فساداً ولا سهواً بل أساءةً لوعامداً غير مستخف".

وفي الشامية:

"فلوغير عامد فلا أساءة أيضاً، بل تندب إعادة الصلوة كما قد مناه في أول بحث الواجبات". ( رد المحتار ، ص 442 ج 1 )

_واللہ اعلم و رسولہ اعلم بالصواب_

✍🏻 Taliba e Ilm Ms.Ayeleen Fatima
(✅ Verified by Allama Muhammad Shariq Madani)

↘️

20/03/2024

Assalamu alaikum
jevar ki zakat biwi de ya shohar de????
Jab ke biwi ki koi aamdani nahin Hai vah totally husband per dependent hai

وﻋَﻠَﻴــْــﻜُم ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭ بركاته

Agar kisi aurat ke paas 7½ (7.5) tola Sona ho ya kuch Sona ho, kuch chaandi ho, kuch cash ho, or kuch maal e tijarat ho toh in sab ki value ko milakar isski amount agar 52.5 tola chandi ke miqdaar jitni banti ho toh aese aurat maalika e nisaab kehlayegi, ab agar yeh nisaab hajat e aslia(Bills, Fees, Ghar ka rashan or zaroori bunyaadi cheesen) se khali ho, toh aisi aurat par zakaat lazim hogi.
Albatta Behtar o Afzal toh ye hai ke jis shakhs par zakaat lazim ho, wo khud apne maal se zakaat ki adaayegi kare, lekin agar shohar unki taraf se zakat de deta he tw ada hojayegi.

Kyun ke Allah ki taraf se Jo bhi maali ibaadat jis shakhs par lazim ki gayi hoti hai ussme 3 bade maqaasid hote hain:-
1. Allah jise maal deta hai uss maal me ghareebon ka bhi haq rakha gaya hai.
2. Dil se bukhul (kanjoosi) ko door karna.
3. Maal ki mahabbat ko door karna.

_واللہ اعلم و رسولہ اعلم بالصواب_

✍🏻 Taliba e Ilm Ms.Ayeleen Fatima
(✅ Verified by Allama Muhammad Shariq Madani)

↘️

16/03/2024

*کیا مُنہ بولے بھائی بہن کا پردہ ہے ؟*

سُوال : کیا مُنہ بولے باپ، بھائی اور بیٹے وغیرہ سے بھی اسلامی بہن کا پردہ ہے ؟

جواب : جی ہاں! ان سے بھی پردہ ہے کہ کسی کو باپ، بھائی یا منہ بولا بیٹا بنا لینے سے وہ حقیقی باپ، بھائی اور بیٹا نہیں بن جاتا۔ان سے تو نِکاح بھی دُرُست ہے۔ ہمارے مُعاشَرے میں منہ بولے رشتوں کا رَواج عام ہے کوئی مرد کسی کو’’ ماں ‘‘ بنا ئے ہوئے ہے ، کوئی لڑکی کسی کو ’’ بھائی‘‘ بنا بیٹھی ہے تو کسی خاتون نے کسی کو ’’ بیٹا‘‘ بنا لیا ہے ، کوئی کسی جوان لڑکی کا مُنہ بولا چچا ہے تو کوئی مُنہ بولا باپ اور پھر بے پردگیوں، بے تکلُّفیوں اور مخلوط دعوتوں کے گناہ و پاپ کا وہ سیلاب ہے کہ
*الْاَمان وَ الْحَفِیظ*
صِنْفِ مُخالِف کے ساتھ منہ بولے رشتے قائم کرنے والوں اور والیوں کو اللہ عَزَّ وَجَلَّ سے ڈرتے رہنا چاہئے ۔یقینا شیطان پہلے سے بول کر وار نہیں کرتا ۔
حدیثِ پاک میں آتا ہے،
*’’دنیا اور عورَتوں سے بچو کیونکہ بنی اسرائیل میں سب سے پہلا فِتنہ عورَتوں کی وجہ سے اُٹھا۔‘‘*
(صَحِیح مُسلِم ص۱۴۶۵ حدیث۲۷۴۲ )

_واللہ اعلم و رسولہ اعلم بالصواب_
✍🏻 _Alimah Munazza Shamim_
↘️

16/03/2024

السلام علیکم
Sawal
Ek islami bahen ka sawal hai ke ramzan Shareef me zawal ke waqt tilawat kar sakte hai ?
Unhone suna hai ramzan Shareef me zawal nahi hota
Please rahnumai farmaye

وﻋَﻠَﻴــْــﻜُم ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭ بركاته

Jee bilkul quran ki tilawat karsakte hai, lekin zawal ka waqt makrooh waqt hota hai isi liye iss waqt quran ki tilawat karna makrooh e tanzeehi hai yaani agar koi shakhs quran ki tilawat karega toh gunahgaar nahi hoga, lekin behtar ye hai ke tilawat e quran na ki jaye balke deegar zikro azkaar kiye jaye.

Zawal ke waqt ka talluq suraj se hota hai na ke mahine se, lihaza suraj poora saal nikalta hai toh zawal ka waqt poora saal hi hota hai.

فتاوی شامی میں ہے:
"وفيه عن البغية: الصلاة فيها على النبي - صلى الله عليه وسلم - ‌أفضل ‌من ‌قراءة ‌القرآن وكأنه لأنها من أركان الصلاة، فالأولى ترك ما كان ركنا لها." یعنی:- البغیہ کی روایت ہے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنا، اس (وقتِ مکروہ) میں قرآن پڑھنے سے بہتر ہے کیونکہ یہ نماز کے ارکان میں سے ایک رکن ہے، اس لیے بہتر ہے کہ اسے چھوڑ دیا جائے۔۔

(ردالمحتار علی الدالمختار، کتاب الصلوۃ ،1/ 374 ط: سعید)

_واللہ اعلم و رسولہ اعلم بالصواب_

✍🏻 Taliba e Ilm Ms.Ayeleen Fatima
(✅ Verified by Allama Muhammad Shariq Madani)

↘️

11/03/2024

السلام علیکم! سوال یہ کہ جب عورتوں کے مخصوص ایام کے بعد غسل کے بعد کیا وہی کپڑے پہن سکتے یا ناپاک ہوتے ہیں؟

وﻋَﻠَﻴــْــﻜُم ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭ بركاته

جی ہاں، غسل کے بعد وہی کپڑے پہن سکتے ہیں لیکن ان کپڑوں پر کسی نجاست کا اثر نہ ہو، یعنی ان کپڑوں پر کوئی ناپاکی نہ لگی ہوئی ہو۔ جیسے خونِ حیض۔

_واللہ اعلم و رسولہ اعلم بالصواب_

✍🏻 Taliba e Ilm Ms.Ayeleen Fatima
(✅ Verified by Allama Muhammad Shariq Madani)

↘️

Address

Hyderabad
72200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Burhan Network of Shariq Madani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Al-Burhan Network of Shariq Madani:

Share