Bazam E Raza Pakistan - بزم رضا پاکستان

Bazam E Raza Pakistan - بزم رضا پاکستان Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bazam E Raza Pakistan - بزم رضا پاکستان, Religious organisation, Hyderabad.

Bazm E Raza Pakistan (بزم رضا پاکستان) is a non political religious organization whose mission is to serve the religion of Islam and spread the teachings of the Ala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan Barelvi R.A to entire Muslim Ummah.

14/08/2022

یا اللہ ہمارے پاکستان کی حفاظت فرما آمین

 حیدرآباد ()    کے مرکزی صدر ابو الحسن مولانا سید مقبول احمد نوری نے ذمہ داران کی مشاورت سے   کی مرکزی،علاقائی، تنظیموں ...
14/01/2022



حیدرآباد () کے مرکزی صدر ابو الحسن مولانا سید مقبول احمد نوری نے ذمہ داران کی مشاورت سے کی مرکزی،علاقائی، تنظیموں کو تحلیل کردیا ہے انہوں نے کہا کہ ایک ماہ میں سینئر ممبران کی مشاورت سے نئے عہدیداران کا انتخاب ہوگا جب تک کوئی بھی ممبر تنظیمی عہدہ استعمال نہ کرے۔

حیدرآباد () کے رہنما صوفی سید واصف علی رحمانی، محمد راشد قادری نے سرپرست بزم رضا حضرت علامہ مولانا سید محمد علی رضوی اور مولانا سید انوار علی رضوی کے عرس مبارک نور مسجد پنجرہ پول میں شرکت کی اور صاحبزادہ پیر سید اشرف علی رضوی، صاحبزادہ سید حسنات احمد رضوی کو کامیاب عرس کے انعقاد پر مبارکباد پیش کی اس موقع پر علمائے کرام اور مشائخ عظام سنی تنظیموں کے عہدیداران سے بھی ملاقات کی۔


#نیوز




  پریس ریلیزحیدرآباد()    کے صدر مولانا سید مقبول احمد نوری علیل ہوگئے،بزم رضا پاکستان کے آرگنائزر صوفی سید واصف علی رحم...
13/01/2022


پریس ریلیز
حیدرآباد() کے صدر مولانا سید مقبول احمد نوری علیل ہوگئے،بزم رضا پاکستان کے آرگنائزر صوفی سید واصف علی رحمانی، نائب صدر مولانا نیاز الدین شیخ اختر القادری، ناظم اعلیٰ محمد راشد ندیم قادری و دیگر نے ان کی عیادت کی اور علماء کرام و عوام سے صحت یابی کی درخواست کی ہے۔

حیدرآباد() کے آرگنائزر صوفی سید واصف علی رحمانی نے اپنے آستانہ پر بزم رضا پاکستان کی جانب سے شاندار عرس حجۃ الاسلام مولانا حامد رضا خان اور سووینرکے اجراء پر بزم رضا پاکستان کے صدر مولانا سید مقبول احمد نوری، مولانا نیاز الدین شیخ اختر القادری، محمد راشد ندیم کے اعزاز میں استقبالیہ دیا، اس موقع پر محمد راشد قادری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام احمد رضا بریلوی کی تعلیمات میں چوتھا نکتہ جس میں جو خوبی ہو اس سے وہ کام لیا جائے، بزم رضا ایک گلدستہ ہے جس میں تمام خوبیاں اور خوشبوئیں ہیں۔


#نیوز




تعارف حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ۔
09/01/2022

تعارف حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ۔

04/01/2022
03/01/2022

26 ستمبر 2021 بروز اتوار کو جامع مسجد رضاۓ ربانی میں #حیدرآباد اور مسجد انتظامیہ کی۔جانب سے 103واں سالانہ عظیمُ الشّان عرسِ اعلیٰ حضرت مُجدّدِ دین و ملّت پروانئہ شمعِ رسالت عالمِ شریعت الحافظ القاری الشّاہ امام احمد رضا خان فاضلِ بریلوی(رحمتہ اللہ علیہ) منعقد کیا گیا۔۔

01/01/2022

عرس شہزادہ اعلی حضرت حجتہ الاسلام مولانا حامد رضا خان علیہ الرحمہ
ثناء خواں: صدر بزم رضا پاکستان مولانا سید مقبول نوری ۔

01/01/2022

#نیوز
کے زیر اہتمام جامع مسجد ربانی لطیف آباد
نمبر ۱۱ میں مولانا محمد حامد رضا خان قادری اور مولانا سید محمد علی رضوی علیہ الرحمہ کی عرس کی تقریب سے صاحبزادہ مولانا محمد محمود قادری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مولانا حامد رضا خان قادری کا اہم کارنامہ ہے کہ انہوں نے امام احمد رضا خان محمدث بریلوی علیہ الرحمہ کے پیغام اور کام کو وسیع کیا آج ان کی جلائی ہوئی شمع سے روشنی تمام بر اعظموں میں پہنچ رہی ہے اسی طرح سید محمد علی رضوی نے بھی یہی مشعل لے کر حیدرآباد کو منور کیا، بزم رضا پاکستان محدث اعظم مولانا سردار احمد قادری رضوی کے ذریعے مولانا حامد رضا خان کا مشن ہے اسی لئے بزم رضا کے ساتھ تعاون کرکے امام احمد رضا کی فکر کو عام کیا جائے۔ تقریب میں صاحبزادہ پیر سید اشرف علی رضوی، صاحبزادہ پیر سید نور الحسن جیلانی، مولانا سید مقبول احمد نوری، صاحبزادہ سید حسنات احمد رضوی،مولانا ہاشم رضا نوری، انجینئر محمد شریف انصاری، پروفیسر ناظم علی خان ماتلوی، مولانا نسیم رضا نقشبندی، صوفی سید واصف علی رحمانی، مولانا نیاز الدین شیخ اختر القادری، حاجی سید اکرم شاہ، عزیز سمیع الرحمن، صغیر قادری رضوی، مولانا نصیر قاسمی، محمد راشد قادری، محمد احسان رحمانی، محمد ریحان قادری، بابا محمد فرحان قادری، محمد ظفر اختر القادری، محمد شاہد ملک اختر القادری، محمد شفیق اختر القادری و دیگر نے شرکت کی۔



01/01/2022

کے زیر اہتمام جامع مسجد ربانی لطیف آباد نمبر ۱۱ میں مولانا محمد حامد رضا خان قادری اور مولانا سید محمد علی رضوی علیہ الرحمہ کی عرس کی تقریب سے صاحبزادہ مولانا محمد محمود قادری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مولانا حامد رضا خان قادری کا اہم کارنامہ ہے کہ انہوں نے امام احمد رضا خان محمدث بریلوی علیہ الرحمہ کے پیغام اور کام کو وسیع کیا آج ان کی جلائی ہوئی شمع سے روشنی تمام بر اعظموں میں پہنچ رہی ہے اسی طرح سید محمد علی رضوی نے بھی یہی مشعل لے کر حیدرآباد کو منور کیا، بزم رضا پاکستان محدث اعظم مولانا سردار احمد قادری رضوی کے ذریعے مولانا حامد رضا خان کا مشن ہے اسی لئے بزم رضا کے ساتھ تعاون کرکے امام احمد رضا کی فکر کو عام کیا جائے۔ تقریب میں صاحبزادہ پیر سید اشرف علی رضوی، صاحبزادہ پیر سید نور الحسن جیلانی، مولانا سید مقبول احمد نوری، صاحبزادہ سید حسنات احمد رضوی،مولانا ہاشم رضا نوری، انجینئر محمد شریف انصاری، پروفیسر ناظم علی خان ماتلوی، مولانا نسیم رضا نقشبندی، صوفی سید واصف علی رحمانی، مولانا نیاز الدین شیخ اختر القادری، حاجی سید اکرم شاہ، عزیز سمیع الرحمن، صغیر قادری رضوی، مولانا نصیر قاسمی، محمد راشد قادری، محمد احسان رحمانی، محمد ریحان قادری، بابا محمد فرحان قادری، محمد ظفر اختر القادری، محمد شاہد ملک اختر القادری، محمد شفیق اختر القادری و دیگر نے شرکت کی۔

Address

Hyderabad

Telephone

+923118199911

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazam E Raza Pakistan - بزم رضا پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Bazam E Raza Pakistan - بزم رضا پاکستان:

Share