20/08/2026
الحمدللہ عزوجل ہر سال کی طرح اس سال بھی ملت اسلامیہ جامع مسجد کے مدرسہ کمال القران کے زیر اہتمام جشن نبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی آمد آمد کی خوشی میں جلوس امیلاد کا نعقاد کیا جا رہا ہے تمام احباب اس جلوس میں شرکت فرما کر اپنے دلوں کو منور فرمائیں