Quran o Hadees

Quran o Hadees آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایمان کی ساٹھ سے کچھ اوپر شاخیں ہیں۔ اور حیاء ( شرم ) بھی ایمان کی ایک شاخ ہے۔ Sahih Bukhari #9

09/03/2026
15/09/2023

امام الانبیا سید المرسلین خاتم النبیین محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام۔❣️❣️❣️

14/09/2023

درودِ پاک پڑھ لیں❤️

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ
کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-

اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ
کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ🦋✨💕

10/09/2023

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ الْهُدٰی وَالتُّقٰی وَالْعَفَافَ وَالْغِنٰی

اے الله! بے شک میں تجھ سے ہدایت، تقوٰی، پاکدامنی اور بے نیازی کا سوال کرتا ہوں۔

( صحیح مسلم،کتاب الذکروالدعائ، باب فی الأدعیة : 6904 )

07/09/2023

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انا خاتم النبیین لا نبی بعدی۔

7 ستمبر یوم تحفظ ختم نبوت۔

07/09/2023

سورۃ الاعراف

آیت نمبر: 205

وَاذْكُر رَّبَّكَ فِي نَفْسِكَ تَضَرُّعًا وَخِيفَةً وَدُونَ الْجَهْرِ مِنَ الْقَوْلِ بِالْغُدُوِّ وَالْآصَالِ وَلَا تَكُن مِّنَ الْغَافِلِينَ

ترجمہ:

اور اے شخص! اپنے رب کی یاد کیا کر اپنے دل میں عاجزی کے ساتھ اور خوف کے ساتھ اور زور کی آواز کی نسبت کم آواز کے ساتھ صبح اور شام اور اہل غفلت میں سے مت ہونا۔

06/09/2023

حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہما سے روایت ہے ، نبی ﷺ نے فرمایا :’’ تحقیق اللہ تعالیٰ پہلی صف پر خصوصی رحمتیں نازل فرماتا ہے اور اس کے فرشتے رحمت کی دعا کرتے ہیں اور مؤذن کے اس کی آواز پہنچنے کی جگہ تک کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں اور اس کی اذان سننے والی ہر جاندار و بے جان چیز اس کے ایمان کی تصدیق کرے گی ۔ اور اسے اس کے ساتھ مل کر نماز پڑھنے والوں کے برابر ثواب ملے گا ۔
Sunan Nasai #647
Status: صحیح

31/08/2023

اوقات نماز سے متعلق احکام و مسائل۔

حضرت ابوعمرو شیبانی نے حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے گھر کی طرف اشارہ کر کے فرمایا : ہمیں اس گھر کے مالک نے بیان فرمایا کہ میں نے اللہ کے رسول ﷺ سے پوچھا : کون سا عمل اللہ تعالیٰ کو زیادہ پسند ہے ؟ آپ نے فرمایا :’’ وقت پر نماز پڑھنا ، والدین سے حسن سلوک کرنا اور اللہ تعالیٰ کے راستے میں جہاد کرنا ۔
Sunan Nasai #611
Status: صحیح

Address

Hyderabad Lines

Telephone

+923144529379

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran o Hadees posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Quran o Hadees:

Share