دربار عالیہ کیاں شریف حضرت بابا جی نظام الدین اولیاء سرکار کیانوی

  • Home
  • Pakistan
  • Muzaffarabad
  • دربار عالیہ کیاں شریف حضرت بابا جی نظام الدین اولیاء سرکار کیانوی

دربار عالیہ کیاں شریف حضرت بابا جی نظام الدین اولیاء سرکار کیانوی مرکزی دربار عالیہ کئیاں شریف (پہلا آفیشل فیسبک پیج)

Contact:
WhatsApp +923309271269
(3)

مرکزی سجادہ نشین دربار عالیہ نقشبندیہ نظامیہ کیٸاں شریف صاحبزدہ پیر میاں صداقت علی نظامی کیانوی کیٸاں شریف وادی نیلم آزاد کشمیر
رابطہ نمبر .. 03309271269

سالانہ عرس مبارک خواجگان کیاں شریفبتاریخ 31 جولائی، 1 اگست، 2 اگست 2026بروز جمعہ ہفتہ اتوار زیر صدارت و خصوصی دعا #حضرت ...
17/05/2026

سالانہ عرس مبارک خواجگان کیاں شریف
بتاریخ 31 جولائی، 1 اگست، 2 اگست 2026
بروز جمعہ ہفتہ اتوار
زیر صدارت و خصوصی دعا
#حضرت خواجہ پیر میاں دولت نظامی صاحب
مرکزی سجادہ نشین آستانہ عالیہ کیاں شریف
زیر سربرستی و خصوصی خطاب
#صاحبزادہ پیرمیاں صداقت علی نظامی
مرکزی ولی عہد دربار عالیہ کیاں شریف
عرس مبارک کی آخری نشست (2اگست، 2026 بروز اتوار) منعقد ہوگی
#بمقام دربار عالیہ کیاں شریف آزاد کشمیر
رابطہ نمبر دربار شریف
0355-6181436
0355-8124038
0330-9271269
0355-8124038

16/05/2026
16/05/2026

کیاں شریف کا فیض پانے والی چند معروف خانقاہیں:-حضرت خواجہ میاں نظام الدین کیانوی رحمۃ اللہ علیہ (کیاں شریف، کنڈل شاہی، ض...
16/05/2026

کیاں شریف کا فیض پانے والی چند معروف خانقاہیں:-
حضرت خواجہ میاں نظام الدین کیانوی رحمۃ اللہ علیہ (کیاں شریف، کنڈل شاہی، ضلع: نیلم، آزاد کشمیر) کے معروف خلفاء:
1۔ حضرت خواجہ عبید اللہ المعروف بابا جیصاحب لاروی رح (بابا نگری، وانگت، تحصیل: کنگن، ضلع: گاندربل، کشمیر)
2۔ حضرت خواجہ قاسم صادق موہڑوی رح (موہڑہ شریف، کوہ مری، ضلع: راولپنڈی)
# حضرت خواجہ موہڑوی رح کے چند معروف خلفاء
1. حضرت خواجہ پیر شاہ المعروف زندہ پیر گھمکولوی رح (گھمکول شریف، ضلع کوہاٹ)
2. حضرت خواجہ غلام محی الدین غزنوی رح (نیریاں شریف، راولاکوٹ، آزاد کشمیر)
3. حضرت خواجہ پیر سید حیدر شاہ گیلانی رح (پناگ شریف، ضلع: کوٹلی، آزاد کشمیر)
4. حضرت خواجہ سید امام علی شاہ ہمدانی رح (بھنگالی شریف، تحصیل: گوجرخان، ضلع: راولپنڈی)
# حضرت بابا جیصاحب لاروی رح کے چند معروف خلفاء
1۔ حضرت خواجہ حاجی بابا سید نوران شاہ کاظمی رح (نورپورسیداں شریف، تحصیل: سوہاوہ، ضلع: جہلم)
2. حضرت خواجہ مولانا سید حبیب اللہ شاہ بخاری پمروٹی رح (پمروٹ شریف، مینڈھر، ضلع پونچھ، کشمیر)
3. حضرت خواجہ پیر سید ولایت شاہ بخاری رح (بساہاں شریف، ضلع: فاروڈ کہوٹہ، آزاد کشمیر)
4. حضرت پیر سید عمران شاہ کاظمی رح (برموچ شریف، ضلع: کوٹلی، آزاد کشمیر)

15/05/2026

ولی عہد دربار عالیہ کیاں شریف
صاحبزادہ پیر میاں صداقت علی نظامی صاحب
صاحبزادہ مفتی بلال حسین نقشبندی صاحب
رونق وزینت دربار عالیہ موہڑہ چنی شریف

Address

Darbar E Aliya Kayyian Shareef
Muzaffarabad
13232

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دربار عالیہ کیاں شریف حضرت بابا جی نظام الدین اولیاء سرکار کیانوی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share