20/06/2026
جس کو دھوکے سے کوفے بُلایا گیا
اور بُلاکرکے ناحق ستایا گیا
جس کے بچوں کو پیاسا رُلایا گیا
جس کی گردن پہ خنجر چلایا گیا
اُس حُسین اِبن حیدر پہ لاکھوں سلام
کہو حُسین پر سلام کہو حُسین پر سلام