Rah e Haq Islamic Organization

Rah e Haq Islamic Organization Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rah e Haq Islamic Organization, Religious organisation, Haveli Lakha, Haveli Lala.

07/09/2025

💚مرکزی جلوس نامہ جندیکا کے مکمل مناظر💚

💚 سرکار کی آمد مرحبا 💚💖ماشاءاللہ بارک اللہ💖مرکزی جلوس نامہ جندیکا۔گاؤں کے عاشقانِ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی جلوس...
06/09/2025

💚 سرکار کی آمد مرحبا 💚
💖ماشاءاللہ بارک اللہ💖
مرکزی جلوس نامہ جندیکا۔

گاؤں کے عاشقانِ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی جلوس میں بھرپور شرکت اور سواریوں کو سجا کر لانے والوں میں انعامات کی تقسیم و تقریب کے مناظر ۔

گاؤں نامہ جندیکا کا مرکزی جلوس۔ انشاء اللہ صبح 7:30 پر روانہ ہوگا
05/09/2025

گاؤں نامہ جندیکا کا مرکزی جلوس۔ انشاء اللہ صبح 7:30 پر روانہ ہوگا

13-April-2025 💔🇵🇸💔🇵🇸🤲راہِ حق اسلامی تنظیم نامہ جندیکا کی طرف سے فلسطین بھائیوں کے حق میں آواز بلند کرنے کے لیے منعقد شدہ...
13/04/2025

13-April-2025 💔🇵🇸💔🇵🇸🤲
راہِ حق اسلامی تنظیم نامہ جندیکا کی طرف سے فلسطین بھائیوں کے حق میں آواز بلند کرنے کے لیے منعقد شدہ ریلی جو کہ گاؤں نامہ جندیکا میں نکالی گئی کے چند مناظر 🇵🇸🇵🇸🇵🇸

السّلامُ علیکم ورحمةُ اللّٰہ وبركاته سالانہ عظیم الشان راہِ حق کانفرنس تمام بھائیوں کو اس سالانہ عظیم الشان محفل میلاد م...
20/10/2024

السّلامُ علیکم ورحمةُ اللّٰہ وبركاته

سالانہ عظیم الشان راہِ حق کانفرنس

تمام بھائیوں کو اس سالانہ عظیم الشان محفل میلاد مصطفیﷺ جو کہ 25 اکتوبر بروز جمعہ بعد نمازِ عشاء کرمانوالا سکول نامہ جندیکا میں انشاءاللّٰہ منعقد ہونے جارہی ہے پر دعوت دی جاتی ہے

تمام حضرات دین اسلام کے حقیقی علم سے روشناس ہونے کے لیے شرکت فرمائیں اور ثَوابِ دارَین حاصل کریں

جزاک اللّٰہ 💝

الحمدللہ رب العالمین راہِ حق اسلامی تنظیم نامہ جندیکا کی جانب سے منعقد ہونے والی آج کی میٹنگ
16/10/2024

الحمدللہ رب العالمین

راہِ حق اسلامی تنظیم نامہ جندیکا کی جانب سے منعقد ہونے والی آج کی میٹنگ

Address

Haveli Lakha
Haveli Lala
56020

Telephone

+923004983869

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rah e Haq Islamic Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share