Jamia Masjid Farooqia

Jamia Masjid Farooqia جامع مسجد فاروقیہ اہل سنت والجماعت حویلی بہادر شاہ

15/03/2026

یہ صرف مینار نہیں بن رہے،
یہ ایمان، اتحاد اور اللہ کے گھر کی محبت کی پہچان ہیں۔
جامع مسجد فاروقیہ حویلی بہادر شاہ 🕌
یہاں لگنے والا ہر حصہ صدقۂ جاریہ بن کر ہمیشہ باقی رہے گا۔

یہ صرف مینار نہیں بن رہے،یہ ایمان، اتحاد اور صدقۂ جاریہ کی ایک خوبصورت مثال ہے۔جامع مسجد فاروقیہ حویلی بہادر شاہ 🕌
15/03/2026

یہ صرف مینار نہیں بن رہے،
یہ ایمان، اتحاد اور صدقۂ جاریہ کی ایک خوبصورت مثال ہے۔
جامع مسجد فاروقیہ حویلی بہادر شاہ 🕌

14/01/2025
"🌟 سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا سالانہ انعقاد 🌟جامع مسجد فاروقیہ حویلی بہادر شاہ میں دو روزہ عظیم الشان سیرت النبی ﷺ کانفرنس ...
15/09/2024

"🌟 سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا سالانہ انعقاد 🌟

جامع مسجد فاروقیہ حویلی بہادر شاہ میں دو روزہ عظیم الشان سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا اہتمام کیا جا رہا ہے! آپ بھی شرکت کریں اور نبی کریم ﷺ کی سیرت طیبہ کے موتیوں سے اپنے دلوں کو منور کریں۔
خصوصی مقررین اور دلچسپ موضوعات پر مبنی یہ کانفرنس آپ کو روحانی اور علمی فیض سے مالا مال کرے گی۔ ✨📿

📍 مقام: جامع مسجد فاروقیہ، حویلی بہادر شاہ
"

تمام احباب سے وقت پر تشریف لانے کی اپیل ہےحضرت کا بیان 12:50 پر شروع ہو جائےگا
23/05/2024

تمام احباب سے وقت پر تشریف لانے کی اپیل ہے
حضرت کا بیان 12:50 پر شروع ہو جائےگا

تمام احباب سے شرکت کی درخواست کی جاتی ہے
08/05/2024

تمام احباب سے شرکت کی درخواست کی جاتی ہے

تمام احباب  سے گزارش ہے کہ حضرت جی کے درس قرآن میں آپ سب حضرات خود بھی شریک ہوں اور دوستوں کو بھی دعوت کا اہتمام کریں
02/05/2024

تمام احباب سے گزارش ہے کہ حضرت جی کے درس قرآن میں آپ سب حضرات خود بھی شریک ہوں اور دوستوں کو بھی دعوت کا اہتمام کریں

تمام احباب وقت کی پابندی کریں نماز عید الفطر دیے گئے وقت پر ادا کی جائے گی
09/04/2024

تمام احباب وقت کی پابندی کریں
نماز عید الفطر دیے گئے وقت پر ادا کی جائے گی

تمام اہل محلہ سے اعتکاف میں زیادہ سے زیادہ بیٹھنے کی اپیل ہے جزاک اللہ
29/03/2024

تمام اہل محلہ سے اعتکاف میں زیادہ سے زیادہ بیٹھنے کی اپیل ہے
جزاک اللہ

Address

Haveli Bahadur Shah
33150

Telephone

+923035537379

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Masjid Farooqia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jamia Masjid Farooqia:

Share

Category