03/06/2026
18 ذوالحجہ، عیدِ غدیرِ خم مبارک! 💚🌸✨
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِی جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّکِینَ بِوِلاَیَةِ أَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ وَ الْأَئِمَّةِ عَلَیْهِمُ السَّلاَمُ
عید الہیہ مالکؐ پاک کی ولایت کا دم بھرنے والوں کو بہت بہت مبارک❤️❤️
مالکؐ آج کے دن کے صدقے آپ سب کو سدا اپنی ولایت سے متمسک رکھیں اور ہمیشہ اپنے انتظار میں محو رکھیں۔
یا علیؐ آمین🙏🏴❤
فقط دُعاۓ اِذنِ زیارات🙏🏴
دُعاۓ ماتمِ حُسینؐ🏴🙏