09/07/2026
سامعینِ محترم! ساتویں سالانہ محفلِ میلادِ "کرم سرکارؐ دا" 2026 میں خوش الحان نعت خواں صاحبزادہ محمد یوسف ازہر صاحب کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خیرمقدم کرتے ہیں اللہ تعالیٰ اس محفل کو اپنی رحمتوں اور برکتوں سے نوازے۔ آمین۔