Al Islam Al Akbar Tehreek Pakistan

Al Islam Al Akbar Tehreek Pakistan شریعت و خلافت کے عزم و عمل کا پیغام

عید قربان مبارک الاسلام الکبر تحریک پاکستان کی جانب سے تمام عالم اسلام کو عید قربان مبارک۔ Eid Mubarak from Al Islam Al ...
17/06/2024

عید قربان مبارک
الاسلام الکبر تحریک پاکستان کی جانب سے تمام عالم اسلام کو عید قربان مبارک۔
Eid Mubarak from Al Islam Al Akbar Tahreek Pakistan (ATP) on this blessed occasion of Eid ul-Adha! May this day bring you abundant blessings and joy.

15/06/2024
‏لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ،  لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ،  إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ،...
15/06/2024

‏لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ✨

الاسلام الکبر تحریک پاکستان کی جانب سے تمام عالم اسلام کو حج مبارک



17/04/2024

ٹرین میں ایک عورت پر ڈھائے جانے والا ظلم نا قابل برداشت ہے۔ اگر ٹرین کی ٹکٹ نا ہونے کی صورت میں ایک غریب عورت کی سزا موت ہے تو اعلیٰ افسران کے بچے جو سرکاری گاڑیوں کو کھلونوں کی طرح استعمال کرتے ہیں ان افسران کا تو سر قلم کر دینا چاہئے؟ آج کل رعب جھاڑنا اور اپنے عہدے کا ناجائز فائدہ اٹھانا شیوہ ہی بنتا جا رہا ہے۔افسران اپنے طیش کو لغام دیں ورنہ ڈریں اس وقت سے جب حق چھا جائے گا۔

14/04/2024

حماس اسرائیل کی جنگ کے آغاز میں ہی میں نے اپنے کالم میں کہا تھا کہ ایران حماس کو اکسا رہا ہے۔ مشن الطوفان القدس میں حماس کو حملہ کرنے پر اکسانے والا ایران ہی ہے جس نے اسلحہ فراہم کر کے جنگ کو عملی جامہ پہنایا اور کنارے پر بیٹھ کے مسلمانوں کو شہید ہوتے دیکھتا رہا اور اب جبکہ 70 فیصد غزہ تباہ ہو چکا ہے اب حملے کرنے کا مقصد واضع ہے جو میں نے پہلے بھی بتایا تھا کہ ایران عرب ممالک کی لیڈر شپ لینا چاہتا ہے۔ یہاں پر ان لوگوں کو میں واضع کردوں جو کہہ رہے ہیں کہ دیر آئے درست آئے۔۔ ایسا ہرگز نہیں ہے۔ اب اختتام کے حملے محظ اسرائیل کو بھڑکانے کے لیے ہیں تا کہ مسجد اقصیٰ پر چڑھائی کرنے کا جواز مل جائے۔
نتیجہ میں پھر بتا دیتا ہوں: مسجد اقصیٰ شہید ہوجائےگی
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

Address

Vehari Road , Punjab
Hasilpur
63000

Telephone

+923228823717

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Islam Al Akbar Tehreek Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Al Islam Al Akbar Tehreek Pakistan:

Share