جامع مسجد خاتم النبیین ﷺ ہارون آباد

جامع مسجد خاتم النبیین ﷺ ہارون آباد Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جامع مسجد خاتم النبیین ﷺ ہارون آباد, Mosque, Mian Town Phase 1, Harunabad.

جامع مسجد خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم میاں ٹاون برلب نہر فور آر پر واقع ہے مسجد ہذا میں نماز جمعہ 1:30 ادا کیا جاتا ہے.
مسجد میں جمعہ کا خطبہ اور درس قرآن "ڈاکٹر مفتی عابدالرحمن حفظہ اللہ"دیتے ہیں۔

23/05/2026
ماہانہ مجلس ذکر اپریل 2026
02/04/2026

ماہانہ مجلس ذکر اپریل 2026

خواتین کے لیے انتظام ہوگا
20/03/2026

خواتین کے لیے انتظام ہوگا

17/03/2026

اعلان تقریب ختم القرآن فی التراویح
جامع مسجد خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم میاں ٹاون میں ختم قرآن مجید کل بروز بدھ انتیسویں شب مطابق 18 مارچ بروز بدھ کو ہوگا ان شاء اللہ۔
تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس مبارک محفل میں ضرور شرکت فرما کر اپنی حاضری کو باعثِ برکت بنائیں۔
🕌 نمازِ عشاء: ان شاء اللہ رات 8:15 بجے
📖 دعائے ختمِ قرآن: تقریباً 9:30 بجے
اس موقع پر خطیب مسجد ہذا " ڈاکٹر مفتی عابدالرحمن حفظہ اللہ "مختصر بیان بھی کریں گے۔
آخر میں معزز شرکاء کے لیے بہترین ریفریشمنٹ کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔

ماہانہ مجلس ذکرآج بروز ہفتہ بعد نماز مغرب  پیرطریقت حضرت اقدس پیر محمد زاہد راشدی نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ جام...
06/12/2025

ماہانہ مجلس ذکر
آج بروز ہفتہ بعد نماز مغرب
پیرطریقت حضرت اقدس پیر محمد زاہد راشدی نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ جامع مسجد خاتم النبیین میاں ٹاؤن میں بیان کے لیے تشریف لا رہے ہیں۔آپ کو اس بابرکت محفل ذکرمیں خصوصی دعوت ہے۔
#خواتین کے پردہ کا اہتمام ہوگا۔

8 -نومبر 2025 بعد نماز مغرب  میاں ٹاؤن جامع مسجد خاتم النبیین ﷺ ہارون آباد میں ماہانہ مجلس ذکر منقعد ہوگی-تمام احباب  اھ...
06/11/2025

8 -نومبر 2025 بعد نماز مغرب میاں ٹاؤن جامع مسجد خاتم النبیین ﷺ ہارون آباد میں ماہانہ مجلس ذکر منقعد ہوگی-تمام احباب اھل اللہ کی زیارات اور ذکر اللہ سے قلوب کو روشنی بخشیں ۔-
باپردہ سماعت کا انتظام ہے مائیں بہنیں ضرور شرکت کریں-ان شاللہ

کل4اکتوبر بروز ہفتہ بعد نماز مغرب جامع مسجد خاتم النبیین ﷺ ہارون آباد میں مجلس ذکر ہوگی ان شاء اللہ ۔تمام احباب شرکت فرم...
03/10/2025

کل4اکتوبر بروز ہفتہ بعد نماز مغرب جامع مسجد خاتم النبیین ﷺ ہارون آباد میں مجلس ذکر ہوگی ان شاء اللہ ۔تمام احباب شرکت فرما کر دلوں کو منور فرمائیں-خواتین کے لیے باپردہ انتظام ہے-

کل بروز ہفتہ ماہانہ مجلس ذکر۔۔ان شاء اللہ
05/09/2025

کل بروز ہفتہ ماہانہ مجلس ذکر۔۔ان شاء اللہ

📢 اہلیانِ ہارون آباد کے لیے خوشخبریربیع الاول کی پرنور ساعتوں میں سیرت سرورِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کو سمجھنے اور سننے ...
25/08/2025

📢 اہلیانِ ہارون آباد کے لیے خوشخبری
ربیع الاول کی پرنور ساعتوں میں سیرت سرورِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کو سمجھنے اور سننے کا نادر موقع ✨
آئیے! اس ماہِ مبارک میں آقا علیہ السلام کی سیرت کو عہد بہ عہد سنئیے اور اپنے ایمان کو تازگی اور جِلا بخشیے ❤️

📖 فہمِ سیرت کورس
⏳ دورانیہ: صرف 3 دن، ہر دن ڈیڑھ گھنٹہ
🕌 مقام: جامع مسجد خاتم النبیین، میاں ٹاؤن، ہارون آباد
🕰️ وقت: بعد نمازِ عشاء
(نمازِ عشاء 8:30 بجے، سیشن کا آغاز 8:50 بجے ان شاء اللہ)
🔖 پہلی کلاس: کل سے ان شاء اللہ

Address

Mian Town Phase 1
Harunabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامع مسجد خاتم النبیین ﷺ ہارون آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category