Pyara Deen Islam

Pyara Deen Islam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pyara Deen Islam, Bahawalnagar, Harunabad.

جب یہ مکان بننا شروع ہوا ہو گا تو گھر والوں نے کتنے شوق سے بنوایا ہو گا،بیوی کہتی ہو گی یہاں یہ ڈیزائن بنانا ہے یہاں پر ...
18/08/2024

جب یہ مکان بننا شروع ہوا ہو گا تو گھر والوں نے کتنے شوق سے بنوایا ہو گا،بیوی کہتی ہو گی یہاں یہ ڈیزائن بنانا ہے یہاں پر دروازہ اور یہاں پر کھڑکی رکھنی ہے ۔۔ آہ وہ چلے گئے ،سب نے چلے جانا ہے، میں اکثر کہتا رہتا ہوں کہ زمین اور مکان کیلیے نہ لڑا کرو ۔زمین 100 سال سے اوپر مالک برداشت نہیں کر سکتی، مالک بدلتے رہتے ہیں ۔مکانوں نے یہیں رہنا ہے کیونکہ مکان ہجرت نہیں کر سکتے ورنہ وہ اپنے مکینوں کی تلاش میں نکل کھڑے ہوں ۔۔

🔔 سب کچھ یہیں رہ جانا ہے... باقی رہنے والا ہمارا عمل ہوگا۔

❤
14/08/2024

ایک بوڑھے شخص نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے کہا؛"انسان کے اندر ہر وقت دو بھیڑیوں کے درمیان خوفناک جنگ جاری رہتی ہے۔ ان میں ...
08/08/2024

ایک بوڑھے شخص نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے کہا؛

"انسان کے اندر ہر وقت دو بھیڑیوں کے درمیان خوفناک جنگ جاری رہتی ہے۔ ان میں سے ایک بھیڑیا بدی کا ہے؛ یعنی؛ غصے، لالچ، حسد، غرور اور بزدلی کا۔جبکہ دوسرا بھیڑیا اچھائی کا ہے، یعنی؛ امن، محبت، حیا، سخاوت، ایمانداری، اور اعتماد کا۔یہ دونوں بھیڑیے انسان کے اندر مسلسل لڑتے رہتے ہیں۔
کچھ لمحے کے وقفے کے بعد لڑکے نے پوچھا،
تو ان میں سے فتح یاب کون ہوتا ہے۔؟
بزرگ مسکراتے ہوئے ؛ "جسے تم روز کھانا دیتے ہو"۔

*✍🏻اللہ تعالی نے ہر انسان کو دوسرے سے منفرد بنایا ہے ہر کوئی آپ کی طرح نہیں ہو سکتا اور نہ آ پ کسی اور کی طرح،،**ہر انسا...
07/08/2024

*✍🏻اللہ تعالی نے ہر انسان کو دوسرے سے منفرد بنایا ہے ہر کوئی آپ کی طرح نہیں ہو سکتا اور نہ آ پ کسی اور کی طرح،،*

*ہر انسان کی خوبیاں اور خامیاں بھی الگ ہیں سب کا نصیب بھی جدا ہے ،*

*تو پھر اپنا موازنہ دوسروں سے کرنا چھوڑ دیں آپ جو ہیں اس پر فخر کریں اور ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کریں شکر کرنے والوں کو وہ بہترین سے نوازتا ہے ۔۔*😊

قَابِلِ رَحم ہے وہ قـَــــــــــــوم، جِس کے پاس عَقِیدے تَوبہت ہیں مگر دِل یَقِــــــــــــــــــــــــــــــین سے خالی...
05/08/2024

قَابِلِ رَحم ہے وہ قـَــــــــــــوم، جِس کے پاس عَقِیدے تَوبہت ہیں
مگر دِل یَقِــــــــــــــــــــــــــــــین سے خالی ہیں••••••

05/08/2024
اللہ پاک ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے🥺موت کے بعد کی زنگی آسان فرمائے 🤲🏻
04/08/2024

اللہ پاک ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے🥺
موت کے بعد کی زنگی آسان فرمائے 🤲🏻

30/09/2022

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 *03 ربیع الاول 1444ھ* 💎
🔖 *30 ستمبر 2022ء* 💎
🔖 *15 اسوج 2079ب* 💎

🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌅

🍀 *مومن کی شان!*
🔹 *رسول اللہ صَلَّى ٱللّٰهُ تعالٰی عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ نے فرمایا : ایک مومن کو جب بھی کوئی کانٹا چبھتا ہے یا اس سے بڑھ کر کوئی تکلیف ہوتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کا ایک گناہ مٹا دیتا ہے ۔*🔹
📗«صحیح مسلم-6563»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

27/09/2022

ہو دُرُود تجھ پہ بھی آمنہ تیرے چاند پر بھی سلام ہو

24/09/2022

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 *27 صفر المظفر 1444ھ* 💎
🔖 *24 ستمبر 2022ء* 💎
🔖 *09 اسوج 2079ب* 💎

🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌅

🌺 *مسواک کا حکم!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر مجھے اپنی امت یا لوگوں کی تکلیف کا خیال نہ ہوتا تو میں ہر نماز کے لیے ان کو مسواک کا حکم دے دیتا۔*
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

23/09/2022

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 *26 صفر المظفر 1444ھ* 💎
🔖 *23 ستمبر 2022ء* 💎
🔖 *09 اسوج 2079ب* 💎

🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌅

🌺 *نماز کے لئے اطمینان سے آؤ!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب نماز کے لیے اقامت کہہ دی جائے تو دوڑتے ہوئے نہ آؤ، بلکہ اطمینان سے چل کر آؤ، امام کے ساتھ جتنی نماز ملے پڑھ لو، اور جو چھوٹ جائے اسے پوری کر لو ۱؎۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -775»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

18/09/2022

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 *21 صفر المظفر 1444ھ* 💎
🔖 *18 ستمبر 2022ء* 💎
🔖 *03 اسوج 2079ب* 💎

🌄 *بروز اتوار Sunday* 🌅

🌺 *صبح و شام کیا دعا پڑھے؟*
🔹 *نبی اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی مسلمان یا کوئی آدمی یا کوئی بندہ ( یہ راوی کا شک ہے کہ کون سا کلمہ ارشاد فرمایا ) صبح و شام یہ کہتا ہے: «رَضِيتُ بِاللَّهِ رَبًّا،‏‏‏‏ وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا،‏‏‏‏ وَبِمُحَمَّدٍ نَبِيًّا» ہم اللہ کے رب ہونے، اسلام کے دین ہونے، اور محمد صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کے نبی ہونے سے راضی و خوش ہیں) تو اللہ تعالیٰ پر اس کا یہ حق بن گیا کہ وہ قیامت کے دن اسے خوش کرے ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -3870»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

Address

Bahawalnagar
Harunabad
62100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pyara Deen Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share