Akram shah Al Qari

Akram shah Al Qari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Akram shah Al Qari, Religious Center, Harnai.

تمام مسلمانوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے
16/04/2026

تمام مسلمانوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے

13/04/2026

تیسرا سبق ،،پہلاحصہ حروف کا تعارف ،،تختی نمبر 2،مرکبات، یہ تختی مشق ہے ،نوٹ اس تختی کے آخر میں ایک خاص بات ہے

12/04/2026

کل کی سبق طالب علم سے دہراتے ہوئے

11/04/2026

سبق نمبر 2،،پہلاحصہ حروف کا تعارف ،،تختی نمبر 1 مفردات اور یہ تختی سبق ہے ،اس تختی کے پڑھانے کی پانچ طریقے ہیں ،،نوٹ ایک بات یاد رکھے کہ نقطہ حرف کے اوپر آئے گا یا نیچے

09/04/2026

آئیں طلباء سے پوچھتے ہیں کہ نورانی قاعدہ کا مصنف کون ہے اور نورانی قاعدہ کی لکھنے کی وجہ کیا تھی اور نورانی قاعدہ کا تعارف کیا ہے نوٹ اکثر لوگوں کو نورانی قاعدہ کا مصنف کا پتہ نہیں ہے ,,, مدرسہ دارالعلوم صفہ اینڈصفہ سکول سسٹم محلہ اخترآباد ضلع و تحصیل ہرنائی

06/04/2026

نورانی قاعدہ ،،سبق نمبر 2 ،،پہلاحصہ حروف کا تعارف ،،اس حصہ میں کل تین تختیاں ہے پہلی تختی سبق ہے دوسری تختی مشق ہے تیسری تختی تتمہ ہے # # # # مدرسہ دارالعلوم صفہ اینڈصفہ سکول سسٹم بلوچستان ہرنائی

05/04/2026

الحمدللہ ثم الحمدللہ آج باقاعدہ نورانی قاعدہ کا آغاز کیا ، نورانی قاعدہ شروع کرنے سے پہلے تین چیزوں کا جاننا ضروری ہے ،، 1نورانی قاعدہ کا مصنف کون ہے 2لکھنے کی وجہ کیا تھی ،3 تعارف کیا ہے

09/02/2026

صفات متضادہ میں سے تیسری صفت صفت شدت کا بیان

08/02/2026

دارالتجوید والقراءات ہرنائی میں رئیس دار الافتاء جامعہ بحر العلوم سریاب کوئیٹہ کے استاد مفتی محمد عمر صاحب کی آمد مفتی صاحب نے بہت سی دعاؤں سے نوازا یقین کیجئے ان جیسے درویشوں کا اداروں میں آنا کسی نعمت سے کم نہیں اللّٰہ تعالیٰ مفتی صاحب کو دن دگنی رات چوگنی نصیب فرمائے شکریہ

Address

Harnai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akram shah Al Qari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share