Dargah Syed Gul Badshah Sarkar

Dargah Syed Gul Badshah Sarkar this z all about AAL E MUHAMMAD

ایک ایسا شخص ہے جو خدا پر یقین رکھتا ہے لیکن دوسرے شخص کی طرح خدا پر یقین نہیں رکھتا ہے۔🦋سید امیر علی شاہ بخآری
22/05/2026

ایک ایسا شخص ہے جو خدا پر یقین رکھتا ہے لیکن دوسرے شخص کی طرح خدا پر یقین نہیں رکھتا ہے۔
🦋سید امیر علی شاہ بخآری

07/04/2026

Syed Ameer Bukhari

دربار عالیہ سید گل بادشاہ سرکار سرائے نعمت خان سب کو بہت بہت عید مبارک 🚩💙
21/03/2026

دربار عالیہ سید گل بادشاہ سرکار سرائے نعمت خان
سب کو بہت بہت عید مبارک 🚩💙

19/03/2026

Thursday 29 th ramadan

سخی سید اقبال حسین شاہ بخآری 🙌🏼🏳️
15/03/2026

سخی سید اقبال حسین شاہ بخآری 🙌🏼🏳️

14/03/2026

علی کو کون جانے گا کہاں یہ فیصلہ ہوگا
علی کیا ہے علی جانے علی کو ہی پتہ ہوگا
استاد حشمت رضا بہلول
Hashmat Raza Bahlool

01/03/2026

ان زاہدوں کو چاہیے مسجد الگ الگ ۔۔!
ہم مے کشوں کو ایک ہی میخانہ چاہئے

کعبے کا شوق ہے نہ صنم خانہ چاہئے
جانانہ چاہئے در جانانہ چاہئے

ساغر کی آرزو ہے نہ پیمانہ چاہئے
بس اک نگاہ مرشد مے خانہ چاہئے

حاضر ہیں میرے جیب و گریباں کی دھجیاں
اب اور کیا تجھے دل دیوانہ چاہئے

عاشق نہ ہو تو حسن کا گھر بے چراغ ہے
لیلیٰ کو قیس شمع کو پروانہ چاہئے

پروردۂ کرم سے تو زیبا نہیں حجاب
مجھ خانہ زاد حسن سے پردا نہ چاہئے

شکوہ ہے کفر اہل محبت کے واسطے
ہر اک جفائے دوست پہ شکرانہ چاہئے

بادہ کشوں کو دیتے ہیں ساغر یہ پوچھ کر
کس کو زکوٰۃ نرگس مستانہ چاہئے

بیدمؔ نماز عشق یہی ہے خدا گواہ
ہر دم تصور رخ جانانہ چاہئے

15/02/2026

چلاہ گاہ سید شاہ فتح حیدر سرکار چوئیاں گنگر پہاڑ ⛰️

03/01/2026

Ya ali madad sabko

Address

Darbar Aalya Hazrat Gul Badshah Sarkar
Haripur

Telephone

+923175324090

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dargah Syed Gul Badshah Sarkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Dargah Syed Gul Badshah Sarkar:

Share