Islami Jamiat -e- Talaba Haripur

Islami Jamiat -e- Talaba Haripur Group of Students striving for Peace and Justice.

ولیتلطف 5.0عبدالحسیب صاحب نے “نوجوانوں کی فکری آبیاری: سیرت کی روشنی میں” موضوع پر گفتگو کی۔ سیشن کے اختتام پر ناظم مقام...
18/10/2025

ولیتلطف 5.0
عبدالحسیب صاحب نے “نوجوانوں کی فکری آبیاری: سیرت کی روشنی میں” موضوع پر گفتگو کی۔
سیشن کے اختتام پر ناظم مقام برادر یحییٰ حنیف نے مہمان کو کیمپ کی یادگاری شیلڈ پیش کی۔

ولیتلطف 5.0ہدایت خان صاحب نے “تنظیم سازی” موضوع پر گفتگو کی۔ سیشن کے اختتام پر ناظم مقام برادر یحییٰ حنیف نے مہمان کو کی...
18/10/2025

ولیتلطف 5.0
ہدایت خان صاحب نے “تنظیم سازی” موضوع پر گفتگو کی۔
سیشن کے اختتام پر ناظم مقام برادر یحییٰ حنیف نے مہمان کو کیمپ کی یادگاری شیلڈ پیش کی۔

ولیتلطف 5.0مبشر احمد صاحب نے “بناؤ اور بگاڑ” موضوع گفتگو کی۔ سیشن کے اختتام پر ناظم مقام برادر یحییٰ حنیف نے مہمان کو کی...
18/10/2025

ولیتلطف 5.0
مبشر احمد صاحب نے “بناؤ اور بگاڑ” موضوع گفتگو کی۔
سیشن کے اختتام پر ناظم مقام برادر یحییٰ حنیف نے مہمان کو کیمپ کی یادگاری شیلڈ پیش کی۔

ولیتلطف 5.0مولانا صابر اعوان صاحب(نائب امیر جماعت اسلامی ہزارہ) نے “حضرت لقمان کی نصیحتیں” موضوع پر درس قرآن پیش کیا۔ سی...
17/10/2025

ولیتلطف 5.0
مولانا صابر اعوان صاحب(نائب امیر جماعت اسلامی ہزارہ) نے “حضرت لقمان کی نصیحتیں” موضوع پر درس قرآن پیش کیا۔
سیشن کے اختتام پر ناظم مقام برادر یحییٰ حنیف نے مہمان کو کیمپ کی یادگاری شیلڈ پیش کی۔

ولیتلطف 5.0 خصوصی خطاب: برادر حسن بلال ہاشمی (ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان)
16/10/2025

ولیتلطف 5.0

خصوصی خطاب: برادر حسن بلال ہاشمی (ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان)

ولیتلطف 5.0 خصوصی خطاب: برادر اسفندیار عزت (ناظم اسلامی جمعیت طلبہ خیبرپختونخوا)
16/10/2025

ولیتلطف 5.0

خصوصی خطاب: برادر اسفندیار عزت (ناظم اسلامی جمعیت طلبہ خیبرپختونخوا)

ایک شام جمعیت کے نام!!!احباب کنونشن #
16/10/2025

ایک شام جمعیت کے نام!!!
احباب کنونشن #

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ہریپور مقام برادر یحییٰ حنیف نے مقامی ارکان سے مشاورت کے بعد برادر حسیب عبید کو بقیہ سیشن 26-2025...
16/10/2025

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ہریپور مقام برادر یحییٰ حنیف نے مقامی ارکان سے مشاورت کے بعد برادر حسیب عبید کو بقیہ سیشن 26-2025 کے لیے انچارج جامعات مقرر کیا ہے۔
اللہ رب العالمین استقامت عطا فرمائے، آمین۔

ولیتلطف  5.0 مربی: مبشر احمد صاحب (ٹرینر)موضوع: بناؤ اور بگاڑ
16/10/2025

ولیتلطف 5.0
مربی: مبشر احمد صاحب (ٹرینر)
موضوع: بناؤ اور بگاڑ

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ ایبٹ آباد کے زیرِ اہتمام “غزہ مارچ” کا اہتمام کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں طلبہ شریک ہوئے۔ ناظم...
15/10/2025

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ ایبٹ آباد کے زیرِ اہتمام “غزہ مارچ” کا اہتمام کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں طلبہ شریک ہوئے۔
ناظم مقام برادر یحییٰ حنیف اور ناظم جامعہ برادر حسین احمد شرکائے مارچ سے مخاطب ہوئے۔

ولیتلطف  5.0 مربی: ڈاکٹر خزیمہ ظاہری صاحب (پی ایچ ڈی سکالر انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی)موضوع: دعوتِ دین کا نبویﷺ اسلوب
14/10/2025

ولیتلطف 5.0
مربی: ڈاکٹر خزیمہ ظاہری صاحب (پی ایچ ڈی سکالر انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی)
موضوع: دعوتِ دین کا نبویﷺ اسلوب

Address

Al-Markaz Islami Sikandarpur
Haripur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat -e- Talaba Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Islami Jamiat -e- Talaba Haripur:

Share