Silsila Aliya Naqeebia Kakotri Shareef

Silsila Aliya Naqeebia Kakotri Shareef official page of Silsila Aliya Naqeebia kakotri a spiritual Lineage and Astana e Aliya Naqeebia kakotri Shareef.

سالانہ محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم زیر سایہ پیکر صبر و رضا حضرت خواجہ صوفی سید محمد بشیر حسین شاہ کاظمی ...
30/08/2026

سالانہ محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
زیر سایہ پیکر صبر و رضا حضرت خواجہ صوفی سید محمد بشیر حسین شاہ کاظمی نقیبی مدظلہ العالیٰ
خصوصی خطاب علامہ عبد الرشید تبسم نقیبی
بمقام آستانہ عالیہ نقیبیہ ککوتری شریف ہری پور ہزارہ

عرس مبارک جشن مرشدیزیر سایہ سجادگان حضور درگاہ نقیب الاولیاء زیر انتظام صوفی سید بشیر حسین شاہ کاظمی نقیبی بمقام آستانہ ...
17/08/2026

عرس مبارک جشن مرشدی
زیر سایہ سجادگان حضور درگاہ نقیب الاولیاء
زیر انتظام صوفی سید بشیر حسین شاہ کاظمی نقیبی
بمقام آستانہ عالیہ نقیبیہ ککوتری شریف

عرس مبارک حضرت امام علی رضا علیہ السّلامزیر سایہ پیکر صبر و رضا حضرت خواجہ صوفی سید بشیر حسین شاہ کاظمی نقیبی مدظلہ العا...
01/08/2026

عرس مبارک حضرت امام علی رضا علیہ السّلام
زیر سایہ پیکر صبر و رضا حضرت خواجہ صوفی سید بشیر حسین شاہ کاظمی نقیبی مدظلہ العالیٰ
زیر انتظام صوفی محمد وسیم نقیبی
بمقام ایڈن آرچرڈ فیصل آباد
محفل پاک کی جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں

عرس مبارک حضرت امام علی رضا علیہ السّلامزیر سایہ پیکر صبر و رضا حضرت خواجہ صوفی سید بشیر حسین شاہ کاظمی نقیبی مدظلہ العا...
25/07/2026

عرس مبارک حضرت امام علی رضا علیہ السّلام
زیر سایہ پیکر صبر و رضا حضرت خواجہ صوفی سید بشیر حسین شاہ کاظمی نقیبی مدظلہ العالیٰ
زیر انتظام صوفی محمد وسیم نقیبی
بمقام ایڈن آرچرڈ فیصل آباد
افتتاح عرس مبارک کی جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں

عرس مبارک حضرت امام علی رضا علیہ السّلامزیر سایہ پیکر صبر و رضا حضرت خواجہ صوفی سید بشیر حسین شاہ کاظمی نقیبی مدظلہ العا...
24/07/2026

عرس مبارک حضرت امام علی رضا علیہ السّلام
زیر سایہ پیکر صبر و رضا حضرت خواجہ صوفی سید بشیر حسین شاہ کاظمی نقیبی مدظلہ العالیٰ
زیر انتظام صوفی محمد وسیم نقیبی
بمقام ایڈن آرچرڈ فیصل آباد

ان شاءاللہ
16/07/2026

ان شاءاللہ

پہلی سالانہ نقیبیہ بشیریہ کانفرنس — ایک روحانی و فکری اجتماعالحمدللہ! آستانۂ عالیہ نقیبیہ ککوتری شریف میں پہلی سالانہ ن...
23/03/2026

پہلی سالانہ نقیبیہ بشیریہ کانفرنس — ایک روحانی و فکری اجتماع

الحمدللہ! آستانۂ عالیہ نقیبیہ ککوتری شریف میں پہلی سالانہ نقیبیہ بشیریہ کانفرنس نہایت کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئی۔

کانفرنس کا آغاز نمازِ ظہر کے فوراً بعد کیا گیا، جبکہ تمام شرکاء نے نمازِ عصر بھی باجماعت ادا کرنے کی سعادت حاصل کی۔ بعد ازاں بابا جی حضور کا خصوصی خطاب نمازِ عصر کے بعد ہوا، جس نے محفل کو روحانی نور اور رہنمائی سے منور کر دیا۔

اس کانفرنس میں سلسلۂ عالیہ کے معززین اور وابستگان نے شرکت کی، جہاں آستانۂ عالیہ کے موجودہ نظام کا جائزہ لیا گیا اور مستقبل کے منصوبہ جات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ خصوصاً ایک گرینڈ پلان پیش کیا گیا جس کے تحت ایک کثیر الجہتی تعلیمی کمپلیکس (Multidimensional Educational Complex) قائم کرنے کا ہدف رکھا گیا، جہاں دینی و دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ عملی مہارتوں کی تربیت بھی فراہم کی جائے گی تاکہ نئی نسل کو ہمہ جہت انداز میں تیار کیا جا سکے۔

کانفرنس کا ماحول نہایت روحانی، باوقار اور فکر انگیز رہا، جہاں باہمی مشاورت کے ذریعے آئندہ کے لیے ایک مثبت اور مضبوط لائحۂ عمل ترتیب دیا گیا۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے سلسلۂ عالیہ کی ترقی و سربلندی کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔

رمضان المبارک کے تیسرے عشرے میں صاحبزادہ صوفی سید نظیر حسین شاہ نقیبی، صوفی محمد روشن دین صاحب اور محمد غاسق وسیم نقیبی ...
21/03/2026

رمضان المبارک کے تیسرے عشرے میں صاحبزادہ صوفی سید نظیر حسین شاہ نقیبی، صوفی محمد روشن دین صاحب اور محمد غاسق وسیم نقیبی محترم نے اعتکاف کی سعادت حاصل کی۔ تصویری جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں

تمام عالم اسلام کو عید الفطر مبارک ✨عید الفطر کے موقع پر جامع مسجد حسنین کریمین میں عید کی نماز ادا کی گئی۔ تصویری جھلکی...
21/03/2026

تمام عالم اسلام کو عید الفطر مبارک ✨
عید الفطر کے موقع پر جامع مسجد حسنین کریمین میں عید کی نماز ادا کی گئی۔ تصویری جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں۔

سالانہ محفل بسلسلہ جشن مولود کعبہ زیر سایہ پیکر صبر و رضا حضرت خواجہ صوفی سید بشیر حسین شاہ کاظمی نقیبی مدظلہ العالیٰبمق...
31/01/2026

سالانہ محفل بسلسلہ جشن مولود کعبہ
زیر سایہ پیکر صبر و رضا حضرت خواجہ صوفی سید بشیر حسین شاہ کاظمی نقیبی مدظلہ العالیٰ
بمقام ککوتری شریف ہری پور ہزارہ
تلاوت ، نعت و خطاب کی جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں

Address

KAKOTARI SHAREEF
Haripur
22750

Telephone

+923239190616

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Silsila Aliya Naqeebia Kakotri Shareef posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Silsila Aliya Naqeebia Kakotri Shareef:

Shortcuts

Share