Darul Uloom Siraj ul-Quran Rizvia

Darul Uloom Siraj ul-Quran Rizvia Darul Uloom Siraj ul Quran stands for quality education and versatile principles of islamic etiqu

سالانہ محفل میلاد النبی ﷺ کے موقع پر انعقاد پذیر ہونے والے مقابلہ جات میں اول ، دوم اور سوم پوزیشن حاصل کرنے والے طلباۓ ...
16/09/2025

سالانہ محفل میلاد النبی ﷺ کے موقع پر انعقاد پذیر ہونے والے مقابلہ جات میں اول ، دوم اور سوم پوزیشن حاصل کرنے والے طلباۓ کرام انعامات وصول کرتے ہوۓ

بحمدہٖ تعالی ہر سال کی طرح اس سال بھی دارلعلوم سراج القرآن رضویہ میں 7 طلباء کرام اور 4 طالبات  نے ناظرۀ قرآن مجید مکمل ...
15/09/2025

بحمدہٖ تعالی ہر سال کی طرح اس سال بھی دارلعلوم سراج القرآن رضویہ میں 7 طلباء کرام اور 4 طالبات نے ناظرۀ قرآن مجید مکمل کرنے کی سعادت حاصل کی ہے۔یہ سب قبلہ
سیدی و مرشدی ولی کامل حضرت پیر محمد صاحب رحمۃُ اللہ علیہ (المعروف کنگراں والے پیر )کی نگاہ کا فیض اور استاذی المکرم جناب قاری خان بہادر صاحب کی محنت ،لگن اور اخلاص کا نتیجہ ہے۔
آپ گزشتہ 28 دہائیوں سے قرآن مجید کی تعلیم عام کرنے اور لوگوں کو قرآن و سنت سے جوڑنے کا فریضہ بغیر کسی معاوضہ و مدد کے سر انجام دے رہے ہیں۔ اللّٰہ پاک اس سلسلے کو ہمیشہ قائم و دائم رکھیں۔آمین

آج بحمد اللّٰہ تعالی  دارلعلوم سراج القرآن رضویہ میں 28ویں سالانہ محفل میلاد النبی ﷺ استاذی المکرم جناب قاری خان بہادر ص...
14/09/2025

آج بحمد اللّٰہ تعالی دارلعلوم سراج القرآن رضویہ میں 28ویں سالانہ محفل میلاد النبی ﷺ استاذی المکرم جناب قاری خان بہادر صاحب کی سرپرستی اورجناب حضرت پیر سید فتح علی شاہ صاحب کی صدارت میں انعقاد پذیر ہوئ۔
اس محفل پاک میں محترم سید بلال شاہ گیلانی صاحب اور محترم محمد ثاقب سعید صاحب(فاضل منہاج یونیورسٹی لاہور ) نے نقابت کے فرائض سرانجام دیۓ ۔
دارلعلوم ھٰذا کے طلباۓ کرام نے تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول ﷺپیش کرنے کی سعادت حاصل کی ۔
خصوصی خطاب جناب حضرت علامہ قاری ہاشم خان صاحب (مدرس دارلعلوم اسلامیہ رحمانیہ )نے فرمایا
اس محفل پاک کے آخر میں محترم جناب قاری ضیاء الرحمٰن صاحب نےآقا کریمﷺکی بارگاہ میں درود و سلام کے پھول نچھاور کیۓ اور حضرت علامہ صوفی غلام سرور ہزاروی صاحب نے دعاۓخیر فرمائ۔اس محفل پاک کی میزبانی کے فرائض صاحبزادہ محمد فیضان عباسی ، محمد عثمان عباسی اور دارلعلوم ھٰذا کی انتظامیہ کے طلباۓ کرام نے سرانجام دیۓ۔

الحمد اللّٰہآج ۱۰  ستمبر ۲۰۲۵ بروز بدھ  دارلعلوم سراج القرآن رضویہ میں استاذی المکرم جناب قاری خان بہادر نقشبندی صاحب کی...
10/09/2025

الحمد اللّٰہ
آج ۱۰ ستمبر ۲۰۲۵ بروز بدھ دارلعلوم سراج القرآن رضویہ میں استاذی المکرم جناب قاری خان بہادر نقشبندی صاحب کی سربراہی اور علامہ محمد ثاقب سعید صاحب کی نگرانی میں طلباء و طالبات کے سالانہ مقابلہ جات (مقابلہ حسن قرآت،نعت اور تقاریر) انعقاد پزیر ہوۓ۔ جن میں فرائض منصفی محترم المقام حضرت علامہ قاری سید عابد حسین شاہ صاحب اور محترم المقام حضرت علامہ حافظ نوید احمد حیدری صاحب نے سرانجام دیۓ

تمام عشاقان مصطفیٰﷺکو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
10/09/2025

تمام عشاقان مصطفیٰﷺکو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

06/09/2025

جشن عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس میں شرکت سے قبل استاذی المکرم عزت مآب جناب قاری خان بہادر نقشبندی صاحب دعا فرماتے ہوۓ

06/09/2025
چن چڑھیا آمنہ دے لال دا وکھرا رتبہ دن تے وکھرا رات داتمام عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو آقا علیہ السلام کی ولادت کا ...
25/08/2025

چن چڑھیا آمنہ دے لال دا
وکھرا رتبہ دن تے وکھرا رات دا
تمام عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو آقا علیہ السلام کی ولادت کا مہینہ مبارک ہو

دارلعلوم سراج القرآن رضویہ میں منعقد ہونے والے سالانہ مقابلہ جات (مقابلہ حسن قرأت، مقابلہ حسن نعت ، مقابلہ حسن تقاریر) م...
14/10/2024

دارلعلوم سراج القرآن رضویہ میں منعقد ہونے والے سالانہ مقابلہ جات (مقابلہ حسن قرأت، مقابلہ حسن نعت ، مقابلہ حسن تقاریر) میں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلباۓ کرام محفل میلاد کے موقع پر انعامات وصول کرتے ہوۓ

Address

Haripur

Telephone

+923005333757

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul Uloom Siraj ul-Quran Rizvia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share