مرکزی امام بارگاہ سجادیہ

Directions

مرکزی امام بارگاہ سجادیہ مرکزی قدیمی امام بارگاہ، محلہ موتیاں سائیں سہیلی روڈ ہری پور، خیبر پختونخواہ، پاکستان

سالانہ جشن عید زھرا سلام علیہا 9 اور 10 ربیع الاول کی درمیانی شب بمطابق 23 اگست 2026 بروز اتوار  بمقام غضنفر ہاؤس فورٹ ر...
24/08/2026

سالانہ جشن عید زھرا سلام علیہا 9 اور 10 ربیع الاول کی درمیانی شب بمطابق 23 اگست 2026 بروز اتوار بمقام غضنفر ہاؤس فورٹ روڈ ہری پور پر منعقد ہوا . جس سے
جناب علامہ وحید عباس کاظمی صاحب خطیب مرکزی جامع امامیہ مسجد سائیں سہیلی روڈ ہری پور
جناب ڈاکٹر محمد طاہر قاسمی صاحب اسلام آباد
ذاکر اہلبیت ضیغم عباس آف جھامرہ
مدح خوان اہل بیت ماتمی دستہ غلامان در بتول سلام اللل علیہا
سالار آفتاب کربلائی
نے خطاب فرمایا. نظامت کے فرائض سید ابرار شاہ صاحب آف ٹی آئی پی کالونی ہری پور نے سر انجام دیئے.
زیر انتظام. پسران قمر ضیاء ترابی

انشاء اللہ بحکم خدا زیر سرپرستی قائم آل محمد تا قیامت
22/08/2026

انشاء اللہ بحکم خدا زیر سرپرستی قائم آل محمد تا قیامت

26/07/2026
انشاء اللہ محرم الحرام 2026 ضلع ہری پور ہزارہ
02/06/2026

انشاء اللہ محرم الحرام 2026 ضلع ہری پور ہزارہ

06/04/2026
انشاء اللہ زیر سایہ پنجتن پاک بارہ آئمہ چودہ معصومین علیہم السلام
28/08/2025

انشاء اللہ زیر سایہ پنجتن پاک بارہ آئمہ چودہ معصومین علیہم السلام

انشاء اللہ محرم الحرام
23/06/2025

انشاء اللہ محرم الحرام

انشاء اللہ
21/01/2025

انشاء اللہ

Address

محلہ موتیاں ہری پور ہزارہ
Haripur
22620

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مرکزی امام بارگاہ سجادیہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share