29/01/2026
نور کالونی محلہ مکی مسجد اور یونس اباد کی گلیوں میں صفائی کا عملہ نہیں اتا، چھ سے سات مہینوں سے نون لیگ اور پی ٹی ائی کے بلدیاتی نمائندوں کو بول بول کر تھک چکے ہیں مگر صفائی والے کام پر ابھی تک کوئی صفائی کا بندہ مختص نہیں کیا گیا۔
عوام کو بہت پریشانی ہے برائے مہربانی اس مسئلے کا کچھ حل کریں۔
Akbar Ayub Khan Omar Ayub Khan