Imamians of Haripur University

Directions

Imamians of Haripur University تنظیم کا نصب العین تعلیمات قرآن اور سیرت حضرت محمد و آل محمد علیهم السلام کے مطابق نوجوان نسل کی زندگی استوار کرنا ہے

26/09/2026

دوسری برسی شہیدِ مقاومت
27 ستمبر 2026

لبنان اور فلسطین میں مزاحمت کی خصوصیت یہ ہے کہ!
انہوں نے اپنے قائدین اپنے بیٹوں اور اپنے عزیز ترین افراد کی قربانیاں خدا کی راہ میں پیش کیں۔
(شہید سید حسن نصر اللہ)

برادر سید امین شیرازیمرکزی صدر آئی ایس او پاکستان برائے سال 2026-27ء منتخب
21/09/2026

برادر سید امین شیرازی

مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان برائے سال 2026-27ء منتخب



السلام علیکم!جو دوست University of Haripur میں فال 2026 کے لیے داخلہ لینا چاہتے ہیں، ان کی سہولت کے لیے مختلف ڈیپارٹمنٹس...
11/07/2026

السلام علیکم!

جو دوست University of Haripur میں فال 2026 کے لیے داخلہ لینا چاہتے ہیں، ان کی سہولت کے لیے مختلف ڈیپارٹمنٹس کے نمائندہ طلبہ کے رابطہ نمبرز بھی پوسٹر پر درج ہیں، جو امامیہ ایڈمیشن سیل کا حصہ ہیں۔ آپ ان سے براہِ راست رابطہ کر سکتے ہیں۔

مزید رہنمائی کے لیے بھی امامیہ ایڈمیشن سیل سے رابطہ کریں۔ اس کے بعد ہم آپ کو متعلقہ ایڈمیشن گروپ میں شامل کر دیں گے تاکہ آپ اپنے ڈیپارٹمنٹ سے متعلق تمام ضروری معلومات اور رہنمائی حاصل کر سکیں۔

شکریہ۔
Faculty of IT & Numerical Science

* Syed Aqeel: 0344-8877784
* Irfan: 0355-5974304

Faculty of Biological & Biomedical

* Afzal Atif: 0348-8899454
* Shamim Abbas: 0340-8515260
* Akthar Rozi: 0348-8483191

Faculty of Physical & Applied Science

* Mubashir Hussain: 0355-5468469

Faculty of Social & Administrative Science

* Mushraf Hussain: 0355-4519494
* Hamid Hussain: 0348-8998311

"مکتبِ حسینی سمر کیمپ" 🗓️ 17 تا 27 جولائی 2026 📍بھمروٹ سیداں مری
18/06/2026

"مکتبِ حسینی سمر کیمپ"

🗓️ 17 تا 27 جولائی 2026
📍بھمروٹ سیداں مری

شہیدِ امت کانفرنس کے شاندار،تاریخی اور کامیاب انعقاد پر مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان برادر سید امین شیرازی کا انتظامی کم...
15/06/2026

شہیدِ امت کانفرنس کے شاندار،تاریخی اور کامیاب انعقاد پر مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان برادر سید امین شیرازی کا انتظامی کمیٹیوں بلخصوص شرکاء کے نام پیغام۔

سابق رکن مجلسِ نظارت آئی ایس او پاکستان حجتہ الاسلام و المسلمین علامہ محمد جمعہ اسدی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا ...
14/06/2026

سابق رکن مجلسِ نظارت آئی ایس او پاکستان حجتہ الاسلام و المسلمین علامہ محمد جمعہ اسدی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے اور لواحقین سے تعزیت کرتے ہیں خداوند عالم بزرگ عالم دین کو جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے۔

🚩 چلو چلو مینار پاکستان لاہور چلو*🔰 استقبالیہ و رہنمائی ڈیسک 🔰*🛑 شہید امت کانفرنس 🛑*13 جون 2026 | ہفتہ*☎️ کانفرنس میں شر...
11/06/2026

🚩 چلو چلو مینار پاکستان لاہور چلو

*🔰 استقبالیہ و رہنمائی ڈیسک 🔰*

🛑 شہید امت کانفرنس 🛑

*13 جون 2026 | ہفتہ*

☎️ کانفرنس میں شرکت کیلئے دوردراز سے آنے والے مہمان کسی بھی رہنمائی کیلئے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔

03332301991
*سید سروش زیدی*
03367505602
*سید معمر نقوی*
03109385310
*ثاقب علی*

*اتحاد امت فورم پاکستان*

*🤝 عظیم الشان اجتماع کیلئے اپنا حصہ ملائیں 🤝*🚩 چلو چلو مینار پاکستان لاہور چلو*🛑 شہید امت کانفرنس 🛑*13 جون 2026 | ہفتہ♦️...
10/06/2026

*🤝 عظیم الشان اجتماع کیلئے اپنا حصہ ملائیں 🤝*

🚩 چلو چلو مینار پاکستان لاہور چلو

*🛑 شہید امت کانفرنس 🛑*

13 جون 2026 | ہفتہ

♦️ عظیم مقاصد، عظیم قربانیوں کے متقاضی، اس کارخیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

*💰 Account Title*:
Tauqeer Hussain
03076091245
*Jazzcash / Easypaisa*


#

Address

Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imamians of Haripur University posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share