08/08/2026
بھائی امون برکت کو خداوند نے نئے کاروبار (میڈیکل سٹور) بنانے کی توفیق عطا کی جو کلیسیا ،اہل علاقہ کے لیے ایک بڑی سہولت ہے ۔
اس نئے کاروبار کے لیے اُن کے خاندان نے خداوند کی شکر گزاری کی عبادت کا انقعاد کیا جس میں کلیسیا اور انکے خاندان کے افراد نے شرکت کی ۔
عبادت میں پاسٹر آرتھر ڈینئیل صاحب نے کلام خدا کو پیش کیا
عبادت کے اختتام پر چرچ پاسٹر، ایلڈرز نے برکت میڈیکل سٹور میں جاکر اس جگہ اور کاروبار کے لیے خداوند سے برکت کی دعا کی۔
تصاویر بشکریہ
چرچ میڈیا
https://youtu.be/YyGZC10l0E4