Jamiat Talaba-e-Islam Hajira, Poonch, Azad Kashmir

Jamiat Talaba-e-Islam Hajira, Poonch, Azad Kashmir Jamiat Talaba-e-Islam Teh. Hajira, Dist. Poonch, State Of AJ&K under the federation of Pakistan. Contact us on Whatsapp: +923100656283

Our motive is to spread Islam, Quran-o-Sunnah in our new generation & it is also for all ages people.

05/08/2025
🎊🎊🎊🎊
05/08/2025

🎊🎊🎊🎊

جمعیت طلباء اسلام تحصیل ھجیرہ کا اھم اجلاس آج مورخہ 4 اگست بروز پیر ھجیرہ میں منعقد ہوا اجلاس میں علماء کرام کے علاوہ کا...
04/08/2025

جمعیت طلباء اسلام تحصیل ھجیرہ کا اھم اجلاس آج مورخہ 4 اگست بروز پیر ھجیرہ میں منعقد ہوا
اجلاس میں علماء کرام کے علاوہ کالجز اور مدارس کے طلبہ نے شرکت کی ۔ اجلاس میں جمعیت طلبہ اسلام تحصیل ھجیرہ کی مجلسِ عاملہ کا انتخاب عمل میں لایا گیا ۔
باھمی مشاورت اور اتفاق رائے سے جمعیت طلبہ اسلام تحصیل ھجیرہ کے لئےصدر فہد خان اور جنرل سیکرٹری ذیشان شفیق منتخب ہوئے ۔ صدر اور جنرل سیکرٹری اور دیگر کارکنان اور علماء کرام کی موجودگی میں عاملہ کے لئے بلال خالد نائب صدر ،سیکرٹری اطلاعات ،سفیان اخلاق ،ڈیپٹی سیکرٹری اطلاعات سعود طارق
سیکرٹری مالیات حسنین افضل کو نامزد کیا گیا ۔
جمعیت طلباء اسلام کے پروگرام ، جمعیت طلباء اور دیگر تنظیموں میں فرق کے حوالے سے تفصیلی گفتگو مفتی محمد کامران نسیم نے فرمائ اور کام کو منظم انداز میں کرنے کے لیے اور سٹی ھجیرہ میں جماعت کو مزید فعال کرنے کے لیے رھنمائی فرمائ ۔دیگر علماء کرام میں مولانا عبد الرحمن عمر ، مفتی زاھد ھدایت ،قاری شاھد فاروقی ، قاری شعیب ،مفتی فضل الرحمان اور دیگر نے تحصیل کی مجلس عاملہ کے لئے منتخب طلبہ کو مبارکباد دی اور پندرہ روزہ درس قرآن، اور تربیتی نشست کے حوالے سے رائے دی۔
اجلاس میں منتخب مجلس عاملہ کے علاوہ عبد الوھاب،اشتیاق احمد،عبداللہ مجید، محمد خالد، محمد علی، زین العابدین ،سعود طارق نے بھی شرکت کی ۔

Address

Hajira

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Talaba-e-Islam Hajira, Poonch, Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share