Jani Pak

Jani Pak news for news

02/10/2025

عوامی ایکشن کمیٹی کے پینڈال میں جنازہ پہنچنے کے مناظر شدید نعرے بازی شوکت نواز میر جزبات پر کنٹرول نہ رکھ سکے
゚viralシfypシ゚viralシalシfollowers

02/10/2025

انگلینڈ میں پاکستانی کونسلیٹ سے بات چیت اپنے زخمیوں اور شہیدیوں کے بارے میں واہ کشمیر کو سلام ہے اپ کی عظمت کو

01/10/2025

ہم پردیس میں ضرور بیٹھے ہیں لیکن ہماری روح اج بھی کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ ہے اور ہمیشہ ہم ان کے ساتھ کھڑے رہیں گے ہماری جانیں قربان ہو جائیں اور ہماری ایسی لاکو جانے قربان ہیں ہمارے کشمیر پہ

01/10/2025

نومی بھائی میں اپ کی عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں ہمارے کچھ کشمیری ہیں جو اورسیز ایسے بغیرت ہو چکے ہیں ان کی غیرت بالکل مر چکی ہے ویسے تو بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں ہم بہت وائرل ہیں ہم یہ ہیں ہم وہ ہیں لیکن اج جب کشمیر کی بات ہوئی ہے تو ان کی غیرت مر چکی ہے وہ ایک بات بھی نہیں کر سکتے اپنے کشمیر کی خاطر ہمارا کشمیر ابھی ہو چکا ہے اور ہم اس کا بدلہ لے کے رہیں گے ،✌️✌️✌️

23/06/2024

کشمیریوں کا نہ ڈر لیڈر امان ببر شیر زندہ باد امان تم قدم بڑھاؤ ہم تمہارے ساتھ ہیں

16/06/2024

Address

Hajira

Telephone

+923440504842

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jani Pak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share