JKLF _ slf _tatrinote official

JKLF _ slf _tatrinote official Tatrinote offical #

30/09/2022
25/08/2022

اسلام علیکم
امید ہے اہلیان تیتری نوٹ خیریت سے ہوں گے
دکھی انسانیت کی خدمت
آج کراسنگ پوائنٹ پر دوستوں کے درمیان ایک ہنگامی میٹنگ ہوئی جس میں یہ فیصلہ کیا گیا کے سندھ و بلوچستان کے جو لوگ سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں تیتری نوٹ اور گردونواح کے علاقے اس دکھی انسانیت کی مدد کو اگے بڑھیں اسی حوالے سے تمام تیتری نوٹ کے دوست 9 بجے تیتری نوٹ بارہ دری آئیں گے اور کمیٹیوں کے صورت میں لوگوں کے گھروں میں اور روڈ میں کیمپ کی صورت میں امداد اگھٹی کریں گے اپ تمام لوگو ں سے گزارش ہے کہ اپ کی پرانی چادر اپ کی پرانی جوتی اپ کے پرانے کپڑے اپ کا ایک روپیہ یعنی ہر چیز استعمال کی ان دکھی انسانوں بھوکے لوگوں کے ننگے بدنوں پر کام آئیں گے سہر ،مدارپور ،ڈونگہ ،تیتری نوٹ ،اور گردونواح کے علاقوں میں کل سے کیمپنگ ہو گی آپنی امداد وہاں تک پہنچائیے اور دوست ہر گھر کا دروزہ بھی کھٹکھٹائیں گے تاکے دکھی انسانیت کی مدد ہو سکے کل ہو ہم پر بھی کچھ آفات آ سکتی ہیں اس لیے انسانیت کا درد سمجھتے ہوئے اس کار خیر کا حصہ بنے تاکہ بر وقت امداد پہنچائی جا سکے سیلاب زدگان کے پاس
یاد رہے کیمپنگ تیتری نوٹ میں سہر مدارپور اور مختلف جگہوں پر ہو گی اگر اپ ہمیں وہاں نہیں پہنچا سکتے امداد تو یہ میرا نمبر 03556575007اس پر byرابطہ کریں یا ہماری ٹیم میں سے سب کی وال پر پوسٹ کے ساتھ ان کا نمبر ہو گا کسی پر بھی رابطہ کریں ہماری ٹیم اپ کے پاس خود تشریف لائے گی
شکریہ ❣️

Toqeer. Gillanie Nam ha atmad ka
10/08/2022

Toqeer. Gillanie Nam ha atmad ka

Address

Tatrinote
Hajira

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JKLF _ slf _tatrinote official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share